Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیا
لاہور: پاکستان میں جولائی اوراگست میں کورونا مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا کو دوا نہیں احتیاطی تدابیر سے شکست دی جاسکتی ہے
پاک بحریہ سمندری حدود کی حفاظت سے متعلق کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،ایڈمرل…
اسلام آباد: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاہے کہ مشترکہ حکمت عملی جدید ملٹری آپریشنز کیلئے بنیادی اہمیت کی حامل ہیں ،
اب بوڑھوں اور بیمار افراد کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب معمر اور بیمار افراد کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، کورونا کی وجہ سے پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا،
لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج ریکارڈ کرایا…
اسلام آ باد : لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا نوٹس لیتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل
لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل کر لی گئی، شفاف نیلامی سے 75 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز سرکاری خزانے میں جمع کرا دیئے گئے۔ناکارہ گاڑیاں، فرنیچر اور مشینری…
صدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
پاکستان میں جولائی اور اگست تک کورونا مریضوں کی تعداد 35 لاکھ ہونے کا خدشہ
لاہور: طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ اختیار کی تو جولائی اور اگست میں متاثرین کی تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔
فیصل آباد میں کورونا ایس او پیز کے باوجود کرکٹ کا میلہ، 9 افراد گرفتار
فیصل آباد : فیصل آبادمیں کورونا کے ایس او پیز کے باوجود کرکٹ کا میلہ سجا جس میں 200 سے زائد تماشائیوں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈیجیٹل سسٹم متعارف
لاہور: پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بناتے ہوئے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس‘ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس سسٹم شہریوں کی مشکلات کو آسان کرتے ہوئے بغیر کسی…
اسلام آبادہائیکورٹ‘سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ…
اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ نے سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
