Browsing Category

پاکستان

پاکستان

قومی اسمبلی میں حرمت حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرہ کے حوالے سے متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حرمت حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرہ کے حوالے سے قرارداد متفقہ منظور کرلی،حکومت و اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی نے پیش کی ۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سیدہ طاہرہ، ام ابیہا کے حوالے سے ایک…

ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا‘وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا‘کوروناکاپھیلاو¿روکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے،ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربازاراورمارکیٹس بندکردیں گے

مجھ سے پیپلزپارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا،مراد سعید کا دعویٰ

اسلام آ باد:  وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مجھ سے پیپلزپارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، ایک ایم این اے اس وقت یہاں بیٹھا ہے، یہاں پر منتیں اور پیچھے سازشیں کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار…

حیدرآباد میں سونے کے ذخیرے کی اطلاع پر رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

کراچی:  محکمہ مائنز اینڈ منرل سندھ نے سوشل میڈیا پر سندھ کے شہر حیدر آباد کے علاقے ٹکر گنجو سے سونا نکلنے کی خبر کا نوٹس لے لیا، محکمے کی درخواست پر پاکستان رینجرز نے متعلقہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

لوک ورثہ کرپشن کیس‘جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کاررروائی کے ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی،لوک ورثہ کیس کے ملزموں پر قومی خزانے سے 30 ملین روپے کی کرپشن…

فواد چودھری کا انٹرویو، وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو متنازع بیانات سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے تمام کابینہ اراکین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ آئندہ کوئی متنازع بیان نہ دیا جائے۔ فواد چودھری نے اجلاس میں بیان سے متعلق وضاحت دی کہ میرا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر چلایا گیا،

سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ‘ گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کا جائزہ…

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں‘گندم کی قیمت میں استحکام کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے‘آٹے کی قیمت میں استحکام کے لئے ہرممکن آپشن کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا جائے گا۔