Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نیب آزاد ادارہ ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز پرکرپشن کے سنگین الزامات ،انہیں اب تعویز دھاگے کا کام…
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز پرکرپشن کے سنگین الزامات ہیں
ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ،نیب نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار…
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔
پراپرٹی الاٹمنٹ کیس،نیب نے مریم نواز کو11 اگست کو طلب کر لیا
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب)نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کرلیا۔نیب لاہور نے مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کیا ہے۔
حب سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی مین لائن مرمت کے 24 گھنٹوں بعد دوبارہ پھٹ گئی
کراچی:حب سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی مین لائن مرمت کے 24 گھنٹوں بعد دوبارہ پھٹ گئی۔
افسوسناک واقعات،راجن پور میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،کراچیمیںبیٹے نے جھگڑے پر کلہاڑی سے…
راجن پور: مائوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ،پنجاب کے ضلع راجن پور میں ظالم بیٹے نے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ کراچی میں ناخلف بیٹے نے جھگڑے پر کلہاڑی سے وار کرکے ماں کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن
حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر سے بھی اسکول نہیں کھولیں گے،سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کے باعث حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر سے بھی اسکول نہیں کھلیں گے۔
پاکستان نے ہندوستانی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ہندوستان سے دوبارہ رابطہ کیا ہے
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہندوستانی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ہندوستان سے دوبارہ رابطہ کیا ہے
ایف آئی اے کی کاروائی ،14کروڑ کے غبن کے الزام میں سیاسی جماعت کے سیکٹر انچارج سمیت 13 افراد گرفتار
کراچی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کر کے جنرل پوسٹ آفس میں 14 کروڑ روپے کا غبن کرنے والے 13 افسران اور اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔
آٹا چینی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، وزیراعلی پنجاب نے کارروائی کا حکم دے دیا
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آٹا چینی کے نرخوں میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
سلامتی کونسل کے ممبران کا مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار
نیو یارک: سلامتی کونسل کے ممبران نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے مستقل مشن کے ترجمان نے سلامتی کونسل کی کشمیر سے متعلق بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا ہے
