Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال پر اظہار افسوس
راولپنڈی: آرمی چیف نے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے غم زدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی قیادت کے ساتھ بھی اظہار تعزیت…
ریلوے ٹھیک کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ ریلوے کو ٹھیک کرنے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے۔ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ریلوے، سی ای او اور آئی جی ریلوے نے شرکت
کی۔شیخ رشید احمد نے…
کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی، اپوزیشن رہنماؤں کی منفی سیاست بری طرح ناکام ہوگئی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سٹیک…
200 ایکڑ اراضی کیس؛ مریم نواز کی نیب طلبی پر خاندان اور وکلا سے مشاورت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے 200 ایکڑ اراضی سے متعلق نیب کی طلبی پر اہل خانہ اور اپنے وکلا سے مشاورت کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے وکلا نے اس بات پر مشاورت کی ہے کہ…
کورونا وبا: پاکستان میں 90 فیصد سے زائد مریض صحتیاب، فعال کیسز 18 ہزار سے کم
پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 83 ہزار 473 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے 2 لاکھ 59 ہزار 604 صحتیاب جبکہ 6068 کا انتقال ہوا ہے۔
آج (8 اگست) کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید…
بلاول بھٹو نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کر دی
کراچی; پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹر پرعالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کردی۔
بلا ول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی جماعتوں، میڈیا کیلئے نیب کےسیاسی انتقام پر سوال اٹھائے ہیں۔
انہوں نے کہا…
سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے
اسلام آباد ; سعو دی عرب اور پاکستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی باہمی ختم فہمی کا ازالہ کریگی۔ اسکے نتیجے میں بلوچستان کے علاقے حب میں جدید ترین سعودی ریفائنری دو سال میں قائم ہو جائیگی۔
اسکی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، ای سی سی کے علاوہ…
زاہد حفیظ چوہدری نئے ترجمان دفتر خارجہ تعینات
سفارت کار زاہد حفیظ چوہدری کو نیا ترجمان دفتر خارجہ تعینات کردیا گیا۔ زاہد حفیظ چوہدری اس وقت وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ساؤتھ ایشیا اور سارک ہیں،
پاکستان کشمیریوں کی آزادی چاہتا ہے،دنیا آنکھیں کھول کربھارت کا ظلم دیکھے:صدر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے قوم کا عزم دہراتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔
صدر پاکستان کا سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج کا…
شیخ صاحب جھوٹ سے توبہ کر لیں، رانا ثنا اللہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ ہے، شیخ صاحب جھوٹ سے توبہ کر لیں
