Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سی پیک گیم چینجر منصوبہ، غربت ختم ہوگی : شہبازشریف ، آپ نے بہترین کام کیا : چینی سفیر

اسلام آباد ; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا سی پیک گیم چینجر اور فیٹ چینجر منصوبہ ہے اس سے غربت ختم ہوگی،چین کی دوستی پاکستان کی خوش قسمتی ہے ،شی جن پنگ نے عالمی و علاقائی امن کیلئے مثالی انداز اپنایا ،چینی…

اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی اے پی سی نہیں ہورہی :شیخ رشید

لاہور;  وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ چینی صدر کو ایم ایل ون کے سنگ بنیاد کی تقریب میں دعوت دی جائے ۔نوازشریف اور زرداری سے اگر ایک پائی ہم نہ نکلوا سکے تو ان کے پاس بھی کچھ نہیں رہے گا،عمران خان کو آٹے چینی کا ریٹ پتہ ہے امپورٹ کرکے ان کی…

مسجد ویڈیو معاملہ، ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں، شہباز گل

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسجد وزیر خان میں میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے معاملے پر کہا ہے کہ ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ لاہور کی تاریخی مسجد وزیرخان میں میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آنے…

ایک بار نہیں 10مرتبہ بلانے پر بھی نیب جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن صاف ہے ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ایک بار نہیں دس بار بلانے پر نیب جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھا ہے،…

ہم نے دھرنے دیئے نہ ٹانگیں کھینچیں، احسن اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے دھرنے نہیں دیئے یا ٹانگیں نہیں کھینچیں، بتائیں پی ٹی آئی کو کس نے کام کرنے سے روکا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے عطاء اللہ تارڑ کے…

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل

کراچی: کراچی میں جاری بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ پر پھر پانی جمع ہو گیا، قیوم آباد چورنگی کے قریب گھر ڈوب گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر بارش، ہر طرف پانی ہی پانی سے روزمرہ معمولات…

موڈیزنے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم قرار دے دی

اسلام آباد; کریڈٹ ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارے موڈیزنے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وباکی وجہ سے مختلف بین الاقوامی پابندیوں کے باعث پاکستان کی معیشت کے ڈائون سائیڈ خطرات بڑھے ہیں اوراس کے نتیجہ میں حکومت کیلئے…

پنجاب میں سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے ایس او پیز تیار

پنجاب حکومت نے صوبے میں سیاحتی سر گرمیاں بحال کرنے سے متعلق ایس او پیز تیار کرلی ہیں، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے سیاحتی مقامات کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ سیکرٹری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کا کہنا ہے کہ پارکس،…

ڈاکٹر ظفر مرزا کے 17 کنسلٹنٹ اور مشیر بھی فارغ کئے جانیکا امکان

اسلام آباد: ; سابق معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے 17 کنسلٹنٹ اور مشیروں کو فارغ کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفیٰ کے بعد یہ مشیر اور کنسلٹنٹ دفتر نہیں آ رہے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا…