Browsing Category
پاکستان
پاکستان
میر حاصل بزنجو کی نما زجنازہ ادا کردی گئی
نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو کی نما زجنازہ خضدار میں اُن کے آبائی علاقے نال میں ادا کردی گئی۔ میر حاصل بزنجو کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں سمیت عوام بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ سینیٹر میر حاصل بزنجو کی تدفین آبائی علاقے…
عوام کی فلاح بہبود اور ترقی اصلاحات پروگرام کا اہم مقصد اور ہدف ہے، مشیر خزانہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی فلاح بہبود اور ترقی حکومتی اصلاحات کے پروگرام کا اہم مقصد اور ہدف ہے۔
یہ بات انہوں نے کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز کے زیراہتمام ”حقیقت…
کراچی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے زیر آب، بجلی گرنے سے 2 نوجوان ہلاک
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
کراچی میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، انڈسٹریل ایریا، شاہ لطیف ٹاؤن، بن قاسم، قائد آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔…
کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
کوہاٹ کے علاقے کیڑی شیخان میں 5 بچےتالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔ریسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونےوالوں میں ایک بھائی اور چار بہنیں شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تالاب میں ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
لوٹ مار ایسوسی ایشن کی سازشوں کے باوجود دو سال مکمل ہوئے: فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا چیلنج کے ساتھ کامیابی سے نمٹا گیا، پنجاب حکومت نے پہلے دن سے بہترین اقدامات کئے، لوٹ مار ایسوسی ایشن کی سازشوں کے باوجود دو سال مکمل ہوئے، ماضی کے بجٹ میں صرف لاہور کو مدنظر رکھا…
الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو ایک بار پھر یاد دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنی جماعت کے مالی سال 2019-20ء کے حسابات کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کروا دیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق سیاسی…
پاکستانی قوم پرتشدد قوتوں کیخلاف زیادہ متحد اور مستحکم ہو چکی ہے، وزیر خارجہ
بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم زیادہ متحد اور مستحکم ہے۔
دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر ایک…
نیب نے عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
اسلام آباد : نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایک نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس دینے کیخلاف انکوائری کے علاوہ، بیورو کا لاہور آفس وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ان انکوائریز کی تصدیق کے مرحلے سے بھی گزر رہا…
منال ریسٹو رنٹ گرانے کا سرکاری حکم جا ری نہیں ہوا:زرتاج گل
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ گرانے کیلئے اب تک سرکاری طور پر کوئی حکم نامہ جاری نہیں ہوا۔ اس حوالے سے ان سے غلط طور پر معلومات منسلک کی گئی ہیں۔ فیڈرل…
سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کرلی۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سرکاری گھروں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر…
