Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دلوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سزا پر عملدرآمد کیلئے…

افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، جن کے ساتھیوں کو گرفتار یا کیفرکردار تک پہنچایا جا رہا ہے۔ بھتے سے متعلق کالز کے ایشو کو وزارت خارجہ کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں اٹھا رہے ہیں۔  …

نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں تک سے انٹیلی جنس اداروں کے ذریعے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی تھی، اب اسے ڈیل قرار دینا زیادتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف…

بزدار شراب کیس، سرکاری فائلیں کچھ الگ داستان ہی پیش کرتی ہیں

اسلام آباد  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز سے کہا تھا کہ لاہور کے ہوٹل کو شراب کا لائسنس دیدیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ آفس اس معاملے پر سرکاری فائل دیکھنے سے گریزاں تھا۔ سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ…

ملک میں کورونا کے 10ہزار 626 ایکٹیو کیسز رہ گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز صرف 10ہزار626 رہ گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 586 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید 10 افراد جاں…

سعودی آئل کمپنی نے چین سے 10 ارب ڈالر کا معاہد معطل کردیا

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی’ آرامکو‘ نےچین کے ساتھ 10 ارب ڈالر کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت سعودی کمپنی کو 10 ارب ڈالر کی لاگت سے چین میں ریفائننگ اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس بنانا تھا۔ تاہم اب سعودی…

حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ آٹا چینی، پٹرول بحران کے ذمہ داران کے خلاف اقدامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں، انہوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا۔ نفیسہ شاہ نے اپنے ایک…

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں، شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹا، چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، مریم نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے، جن کے نیب میں کیس وہ زیادہ بول رہے ہیں، عثمان بزدار کا کچھ نہیں ہوگا،…

یکم محرم الحرام، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج (یکم محرم الحرام) عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ حضرت عمرؓ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک مختلف حصوں میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے پروگرامات کا انعقاد کیا گیا، جہاں…

اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپریل 2021…