Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تبدیلی سرکار کے 2 سال، بلدیاتی ادارے کوئی میگا پراجیکٹ مکمل نہ کروا سکے

لاہور:  تبدیلی سرکار کے دو سال مکمل ہو گئے، اس کے باوجود بلدیاتی انتخابات ہوئے نہ بلدیاتی ادارے کسی ایک میگا پراجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکے۔ بزدار سرکار کو دو سال محکمہ بلدیات کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئے۔ دو سال میں لاہور کو24…

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور: رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ انسدادمنشیات عدالت میں رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات…

محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی، آفتاب خان شیر پاؤ

پشاور:  قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہو گی جس میں ن لیگ اورپیپلز پارٹی شریک ہو گی وطن کور پشاورمیں اے این پی کے دیرینہ کارکن سعید خان کی شمولیت کے موقع پر میڈیا سے…

شہباز ضمانتی، نواز شریف کو واپس لانا ان کی ذمہ داری ہے: مشیر داخلہ شہزاد اکبر

لاہور:  وزیراعظم عمران خان کے مشیر خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو واپس لانا لیگی صدر شہباز شریف کی ذمہ داری ہے کیونکہ وہ ان کے ضمانتی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض…

اگر نواز، شہباز نے منی لانڈرنگ کی توعدالت میں ثبوت کیوں نہیں دیتے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ چینی اورآٹا چوروں کوعمران خان نے چارٹرجہازمیں بٹھا کراین آراودے کرفرارکرایا ،چینی110روپے میں مل رہی ہے، روزاجلاس بلا کرکہتے ہیں نوازشریف کوواپس بلارہے ہیں، اگرنوازشریف،شہبازشریف…

‘نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں’

لاہور:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو این آر او کی تلاش ہے لیکن اب کسی کو چھوٹ نہیں ملے گی، مریم نواز کے ٹویٹر کو سگنل ملنے سے شہباز شریف کی…

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:  العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ یکم ستمبر کو اپیل کی سماعت کرے گا۔ ساتھ ہی نیب…

گھوٹکی میں گیس کا ذخیرہ دریافت، پیداواری سرگرمیاں شروع

اسلام آباد:  ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ضلع گھوٹکی سندھ میں گیس کی دریافت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال ویل ون کی کھدائی کا عمل 11جولائی کو مکمل ہوا جبکہ سوئی مین لائم اسٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے…

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تعلیم منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے 400 ہائر سیکینڈری اسکولز میں اسپیشلائزڈ (خصوصی) تعلیم متعارف کروانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے 400 ہائر سیکینڈری اسکولز میں جامعات…

سی پیک دونوں ممالک کے مشترکہ مستقبل کا اہم منصوبہ ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو جوابی خط میں پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو دونوں ممالک کے مشترکہ مستقبل کا اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے مزید تعاون کا اعادہ کیا۔ چینی صدر نے سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ…