Browsing Category
پاکستان
پاکستان
منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیا
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ عدالت نے جیل حکام کو حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتار ملزمان کو بھی 27 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے…
کورونا سے 10 اموات، تعداد 6 ہزار 219 ہوگئی، 2 لاکھ 91 ہزار 588 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 10 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 219 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 588 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
وزیر خارجہ کی چین آمد: چینی ہم منصب سمیت دیگر قیادت سے ملاقاتیں شیڈول
اسلام آباد: وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب و دیگر قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاک چین…
مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا: شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا، اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہات ہیں، عمران خان کی پہلی ترجیح قیمتوں کو کم کرنا ہے۔
شبلی…
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کیلئے درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر…
کم آمدن افراد کیلئے گھروں کی درخواستوں کا عمل آسان بنایا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات کا شعبہ معیشت کے فروغ کا ضامن ہے، گھروں کی تعمیر کے حوالے سے درخواستوں کا عمل آسان بنایا جائے تاکہ کم اور درمیانے درجے کی آمدنی رکھنے والے افراد اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ چین میں قیام کے دوران وہ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ وہ پاک چین تذویراتی مکالمے کے دوسرے دور میں شرکت اور پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چین…
پاکستان میں ہردسویں شہری میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان میں ہردسویں شہری میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا، مریضوں کے قریب رہنے والے افراد میں اینٹی باڈیز زیادہ پائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سیروپریویلنس اسٹڈی میں 11فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے…
ملالہ جلد اپنے بُک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے اور کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے ۔
ملالہ یوسفزئی نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جس…
کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر کون ؟ سندھ کابینہ آج فیصلہ کرے گی
کراچی: سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امکان ہے کہ شہر کے نئے ایڈمنسٹریٹر کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔
اجلاس کی صدارت وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے، امکان ہے کہ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی اور تمام ڈی ایم سیز کے…
