Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور میں بارش کا طوفانی سپیل، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور:  لاہور میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، ہر طرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ بجلی غائب ہوگئی۔ باغوں کے شہر میں رات سے شروع ہونیوالا بارش سلسلہ تھم نہ سکا، وقفے وقفے…

سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے 4 ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔ عدالت نے سرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے کہا فنڈز موجود ہیں تو منصوبہ مکمل ہونے میں وقت نہیں لگنا چاہیے۔ سپریم کورٹ…

کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان

کراچی:  کراچی کے علاقے لسبیلہ میں 3 کارخانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں اور 4 باوزر نے ڈھائی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا۔ کراچی کے علاقے لسبیلہ میں الالصبح فرنیچر، جوتوں اور پلاسٹک کے کارخانوں…

کورونا سے 8 اموات، تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی، 2 لاکھ 90 ہزار 958 شہری متاثر

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 8 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 958 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

زرتاج گل و دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس ارسال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی ملک…

اشرافیہ حکومت گرانےکی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ حکومت گرانے کی کوشش کررہی ہے، اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب کا ادارہ ہی ختم ہوجائے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا مقصد انہیں بلیک میل کرنا ہے، یہ جتنا مرضی بلیک میل کریں جب تک قانون کے…

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کو گروی رکھ کر قرض لینے والے آج معاشی اشاریوں پر بھاشن دے رہے ہیں۔ ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہاکہ ملک لوٹ کر…

ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا آنے والا دور خوشحالی کا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے آنے والا دور خوشحالی کا ہے۔ اسلام آباد میں مختلف وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اچھی خبریں اپوزیشن کے لئے…

زیادہ ٹیکس دینے والے کراچی کی حالت پر افسوس ہوتا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کراچی شہر کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سے کراچی کے 6 مسائل پانی کی فراہمی و نکاسی، نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمے، سڑکوں کی مرمت اور…

شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سے ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ

شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم محمد عثمان نے 2005…