Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی کیساتھ ملا کر دبا نہیں سکتا: منیر اکرم
نیویارک: پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کے ساتھ ملا کر دبا نہیں سکتا، عالمی برادری ریاستی دہشت گردی کو بیان کرنے میں ناکام رہی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے…
ملتان: گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کلو تک اضافہ
ملتان: ملتان میں سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس کا فائدہ اٹھا کر دکانداروں نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
ملتان میں گیس کی لوڈ…
نیب تحقیقات میں پیشرفت: سابق میئر اسلام آباد کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیا
اسلام آباد: نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت، سابق میئر اسلام آباد انصر عزیز کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔
موبائل ٹاورز کے ٹیکس اور اشتہاری بورڈز میں 50 ارب کی…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک کے فروغ کیلئے اقدامات کا جائزہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں لائیو سٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کے…
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری، پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے افسران کا بیان جمع
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری میں اہم پیشرفت، پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے افسران نے بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔
العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز…
کورونا مزید 12 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 351 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 535 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 351 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد: ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا، سبکدوش ہونے والے نیول چیف ظفر محمود عباسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پی این ایس ظفر اسلام آباد میں تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
امجد نیازی نے…
کراچی میں مدد کیلئے بلانے والے شہری ہی مبینہ پولیس مقابلے کا نشانہ بن گئے
ڈاکوؤں اور چوروں کے سامنے بے بس کراچی پولیس بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ مہران ٹاؤن کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مزدور جان سے گیا۔
محنت مزدوری کر کے گھر واپس جانے والے مزدوروں نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے کے بعد پولیس کو مدد کیلئے ون…
میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اُن کے عہدے کی مدت میں ابھی چار ماہ باقی تھے۔
شیخ انصر عزیز نے 15 فروری 2016 کو میئر اسلام آباد منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے 4 مارچ 2016ء کو اپنے عہدے کا…
نواز شریف پرمقدمے کا مدعی کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا
نواز شریف پر بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا مدعی بدر رشید خود کرمنل ریکارڈ یافتہ ہے۔
مدعی بدر رشید پر اقدام قتل، ناجائز اسلحہ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج ہوئے۔ پولیس کے مطابق اقدام قتل کے مقدمات تھانہ شاہدرہ لاہورمیں درج ہوئے۔…
