Browsing Category

پاکستان

پاکستان

قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے: عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نا گہانی اور قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے، پیشگی اقدامات سے قدرتی آفات کے نقصانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کے…

چارسدہ میں قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق، جسم پر تشدد کے نشانات موجود

پشاور:   ایک اور زینب درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، چارسدہ میں قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، تیز دھار آلے سے پیٹ چاک کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔ ادھر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ…

سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج، نوٹسز جاری، جواب طلب

کراچی:  سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 23 اکتوبر کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی نے…

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 934 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 544 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 934 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پوچھنا چاہتا ہوں حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کےلیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں الزامات لگانے کا سلسلہ جاری…

نوازشریف مطلوب قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کومطلوب قراردےتے ہوئے اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نوازشریف کی اپیلوں پر…

مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں ملاقات

فضل الرحمان کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں آج ملاقات شیڈول ہے، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کا وفد بھی شرکت کرے گا، پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی…

‘ذاتی مفاد کیلئے اداروں کو داؤ پر لگانے والوں کو قوم تسلیم نہیں کرے گی’

شبلی فراز نے کہا ہے کہ جلسے اور جلوسوں کا بنیادی مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں، نواز شریف کیخلاف ایف آئی آر سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا احتجاجی سیاست کرنے والوں کے پیچھے ذاتی مفاد ہے،…

ایف اے ٹی ایف اہداف کی تکمیل میں اہم پیشرفت، پاکستان نے رپورٹ بھجوا دی

پاکستان نے ستمبر 2018 سے ستمبر 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوا دی۔ نئے منی لانڈرنگ قوانین کے تحت منی لانڈرنگ میں ملوث کمپنیز پر 10 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، کمپنیز کی مشکوک ٹرانزیکشن پر بھی کارروائی ہوگی۔ رپورٹ کے…

خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیلِ صفائی رضا ربانی کی جانب سے…