Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرے، حکومت اپنا کام کررہی ہے : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کوئی کتنی بار بھی وزیراعظم بنا ہو اگر جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان، کشمیر اور اسلام کا کاز لے کر چل رہے ہیں۔ کیا ملک میں ہونے والی ہر ایف آئی آر وزیراعظم…
مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے سیاسی رواداری ختم کر دی ہے، نیب کے ذریعے انتقامی کارروائیاں کی جا رہی…
ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، شہریار آفریدی
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے خلاف مہم ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے لیکن …
گورنر ہاؤس کا (ن) لیگ کے قائدین کیخلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار
لاہور: گور نر ہاؤس نے (ن) لیگ کے قائدین کے خلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
ترجمان گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ بغاوت کے مقدمہ کے مدعی کا گورنر پنجاب سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، پنجاب پنجاب بھر سے ہزاروں افراد گورنر پنجاب سے…
وزیراعظم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے پر شریف فیملی کیخلاف کیسز بنانے کیلئے دباؤ ڈالا
اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے پر شریف فیملی کیخلاف کیسز بنانے کیلئے دباؤ ڈالا، بشیر میمن کے انکار کے بعد نیب نیازی گٹھ جوڑ سامنے آیا، اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیراعظم کیخلاف 62، 63 کا کیس…
نواز شریف جانتے ہیں محمد زبیر ہی این آر او دلا سکتے ہیں: فیاض الحسن چوہان
لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانات میں تضادات کی بھرمار ہے، لیگی قائد جانتے ہیں محمد زبیر ہی این آر او دلا سکتے ہیں، اس لئے انہیں ترجمان مقرر کیا، آپ کس منہ سے یہ سیاست کر رہے ہیں؟۔
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن…
اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنیوالے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، پاکستانی قوم ایسے عناصر کی پر زورمذمت کرتی ہے، 22 کروڑ عوام ایسے شرانگیز بیانیے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
ایوان وزیراعلی میں…
اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال، عثمان بزدار نے لا اینڈ آرڈر کا اجلاس آج طلب کرلیا
لاہور: اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال پر وزیر اعلی پنجاب نے لا اینڈ آرڈر کا اعلی سطح کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس ایوان وزیر اعلی میں عثمان بزدار کی صدارت منعقد ہوگا۔
اجلاس میں آئی جی پنجاب پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور امن وامان کے ذمہ…
پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق
کراچی: پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد ہوا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز اونامی نے شرکت کی۔ مشق کے دوران مختلف بحری…
نواز ، مریم، شاہد خاقان سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیز کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
لاہور کے شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 120 اے اور بی 121 اے…
