Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، 3 افراد زخمی

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔…

کشمور واقعہ: پولیس اہلکار کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

حکومت سندھ نے کشمور ریپ واقعے میں ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار اور اس میں مدد کرنے والی ان کی بیٹی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے اور اس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی صوبائی حکومت نے پولیس اہلکار کو اعلیٰ…

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کے اہل خانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے…

اپوزیشن کے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے گلگت بلتستان میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوگی اورقواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ پشاور میں کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، کورکمانڈر پشاور، آئی جی خیبرپختونخوا، ترجمان صوبائی حکومت کامران…

ایران کا پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کی جانب سے آپس میں باہمی تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کے ساتھ ہی ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے ایک اور سرحدی گزرگاہ (باڈر کراسنگ) کھولنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی…

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق…

الطاف حسین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست منظر عام پر آگئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی قائد الطاف حسین سمیت ملک بھر سے ایک ہزار 210 مطلوب ملزمان کا نام شامل ہے۔ ایف آئی اے کی فہرست کے مطابق…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے قریبی ساتھیوں سے بات چیت کے لیے رابطے کیے گئے ہیں لیکن اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ…