Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، گوشواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:   وزیراعلی سندھ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، مراد علی شاہ کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں گئیں۔ دستاویز کے مطابق…

سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں، پی ٹی آئی بڑی لیڈ سے جیت رہی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا علی امین گنڈاپور بہترین لیڈر…

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ کا ایکشن، 5 ریسٹورنٹس سیل

کراچی:   کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ کورونا کی دوسری لہر کے بعد شہر قائد میں جان لیوا وبا کے کیسز بڑھنے لگے جس کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ کراچی کے ضلع جنوبی کے علاقے…

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع

لاہور:   احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے 3…

ہنگامہ آرائی کیس: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور

لاہور:   انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہنگامی آرائی کیس میں خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت پر سماعت…

کورونا کی دوسری لہرمیں تیزی، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع حساس قرار

پشاور:   کورونا وائرس کی دوسری لہرمیں تیزی آگئی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع حساس قرار دے دیئے گئے، صوبے کے 90 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کر دی گئی۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد، اپر چترال، لوئر…

ملک میں کورونا کی صورتحال سنگین ہونے لگی، 24 گھنٹوں میں 34 اموات

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار 992 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازکانا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے

اسلام آباد:   وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نواز شریف کا اعتراض، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم میں اختلافات موجود ہیں، اب انہیں تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، بغیر نظریے کی تحریک کا کوئی…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں 103 کلومیٹر طویل 6 روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب میں ٹرانسپورٹ انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور سارجنٹس کی بھرتی کی بھی اصولی منظوری دے دی…

پنجاب حکومت کا 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر…