Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی: نیول چیف کا کریکس ایریا کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے ملاقات
کراچی: چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرِیکس ایریا کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے چیف آف دی…
اسلام آباد: پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو گھر بھیجنے کا پلان
اسلام آباد: پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو گھر بھیجنے کا پلان بنا لیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے اخراجات کی منظوری دے گی۔
دستاویز کے مطابق پی آئی اے ملازمین کو گھر بھیجنے کے لئے والنٹری سیپریشن سکیم تیار…
نون لیگ نے کراچی واقعہ سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: نون لیگ نے کراچی واقعہ سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو عدالت میں کھڑا کیا جاسکتا ہے، تو رپورٹ کو بھی پبلک کیا جاسکتا ہے، عوام کو حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے ورنہ ابہام رہ…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب گواہان کو طلب کرلیا۔…
’کراچی واقعے میں ملوث آئی ایس آئی اور رینجرز کے افسران معطل‘
آئی جی سندھ کے تحفظات پر فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل کرلی گئی، انکوائری کی سفارش پر متعلقہ آفیسرز کو ذمے داریوں سے ہٹا دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آئی جی سندھ کے تحفظات پر پاک فوج نے انکوائری مکمل کرلی۔ مزار قائد کے واقعہ پر عوام کی…
ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری
الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 8 کروڑ سے زائد روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں، وزیراعظم عمران خان کا اندرون…
وزیرِ اعظم عمران خان کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 6 لاکھ روپے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکینِ قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جن کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 8 کروڑ 6 لاکھ روپے ہے۔
الیکشن کمیشن کی دستاویز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پاس پاکستان میں 10 غیر…
‘پورے ملک میں “گو نیازی گو” کانعرہ لگ چکا، حکمران جیسے آئے اسی طرح جائیں گے’
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پورے ملک میں “گو نیازی گو” کا نعرہ لگ چکا، حکمران جس طرح آئے ہیں اسی طرح جائیں گے، سیاسی مخالفین سن لیں، سلیکٹر صرف عوام ہیں۔ حکومت نے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی تو عوام نہیں…
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
روس کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کا جاری ہے، جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں، کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔
خیال رہے20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم 16 دستاویزات اپنائے گی جس میں ماسکو اعلامیہ بھی شامل ہے۔…
ہنگامہ آرائی کیس: خواجہ عمران نذیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں خواجہ عمران نذیر کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لیگی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے…
