Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا، جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے عوام کو آٹا اور…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی انسپکشن ججز کے دوروں کے دوران تحفے تحائف لینے پر پابندی
لاہور: چیف جسٹس قاسم خان نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت انسکپشن ججز کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں عدالتوں کے دوروں کے دوران سیشن ججز اور سئینر سول ججز کی جانب سے کسی بھی قسم کے تحفے تحائف دینے پر پابندی عائد کر دی۔
چیف جسٹس قاسم خان کے…
رمضان شوگر ملز کیس: لیگی رہنما حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور: رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ لیگی رہنما کو بکتر بند گاڑی میں نیب کورٹ لایا گیا۔
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ فاضل جج نے استفسار کیا گزشتہ سماعت پر ملزم کو…
راولپنڈی کے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا جینا دوبھر
راولپنڈی: راولپنڈی کے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات کی بھرمار کے باعث شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا۔ بڑے تاجر ہوں یا انتظامیہ، سب نے تجاوازت کو ہر مہینے لاکھوں کی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔
راولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات…
وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارٹی رہنماؤں کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا…
پلاٹ الاٹمنٹ کیس: لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کی مکمل جائیداد کی رپورٹ طلب کرلی۔
احتساب عدالت نے نواز شریف کی حد تک کیس کو ریفرنس سے الگ کر دیا۔ جج احتساب…
کورونا پھر آؤٹ آف کنٹرول: لاہور 11 اور ملتان کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے، جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پاکستان بھر میں کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے…
حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے، اب کوئی سوار نہیں ہوگا بلکہ چھلانگ لگائے گا، مریم نواز
گلگت بلتستان: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے جس میں اب کوئی سوار نہیں ہوگا بلکہ اس سے چھلانگ لگائے گا۔
گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے جلسے سے خطاب میں کہا کہ…
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد ہو گئی، این سی او سی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہر گزرتے دن کے ساتھ شدید ہوتی جا رہی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد تک بڑھ گئی،15 بڑے شہر وبا کے نشانے پر ہیں۔
این سی او سی…
مریم نواز انتخابی جلسوں میں حکومت کے خلاف زہر اگل رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز انتخابی جلسوں میں حکومت کے خلاف زہر اگل رہی ہیں، اپنےاداروں، قومی وقار اور تشخص کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطاق معاون خصوصی برائے وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان…
