Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے: شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے، پی ڈی ایم کو آج کے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی، اپوزیشن لانگ مارچ کرے گی اور اب پنجاب پر ان کی توجہ ہوگی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس…
آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائیگا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائے گا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے، آج…
کپتان نئے ولولے اور طاقت کیساتھ مافیاز کیخلاف جہاد جاری رکھیں گے : فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ آج ایک نیا رخ اختیار کرنے جا رہی ہے، کپتان ایک نئے ولولے اور طاقت کے ساتھ مافیاز کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کا مشترکہ اجلاس
کوئٹہ : کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کا مشترکہ اجلاس اجلاس میں کوئٹہ سمیت صوبے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلیے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس…
کوئٹہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا
کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ زیارت میں موجودہ درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار…
مودی سرکار پریشان : کسانوں نے 100 دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل
نئی دلی : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو پریشان کر دیا۔ تحریک کو سو دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل دے دیا۔
کسان رہنما درشن پال سنگھ کے مطابق احتجاجی تحریک کی شکل اب بدل چکی ہے۔ آج کنڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے کو پانچ گھنٹے تک…
ہلمند میں دھماکے سے افغان خفیہ ایجنسی کا پراسیکیوٹر سیکیورٹی گارڈ سمیت ہلاک
ہلمند میں دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی پراسیکیوٹرز کے…
انتہا پسند ہندوؤں کا دبا ؤ، ممبئی کی مشہور ‘کراچی بیکری’ بند
ممبئی : شدت پسندوں نے ایک ماہ پہلے بیکری کا نام بدلنے کیلئے تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے ممبئی جاکر اپنے آبائی شہر کراچی کے نام سے بزنس شروع کرنے والے بیکری کے مالک سندھی ہندو کودھمکایاتھا،کراچی بیکری کی بندش پر ممبئی کے متعدد ٹوئٹر…
بھارتی کسان آج دہلی کی اہم شاہراہ بلاک کریں گے
نئی دہلی : ترجمان کسان یونینز اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دہلی کی مغربی ایکسپریس وے آج پانچ گھنٹے کیلئے بند کر دی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی ان کی تحریک میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گی، ہم طویل کشمکش کیلئے تیار ہیں۔
میرواعظ چند گھنٹے بعد دوبارہ نظر بند کشمیریوں کی پولیس سے جھڑپیں پاکستان کے حق میں نعرے
سری نگر : کشمیری لیڈر کی رہائی کافیصلہ واپس لیے جانے پر مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز شدید احتجاج ہوا،مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا،مظاہرین میر واعظ کی رہائی اور وادی کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے ۔یاد رہے میرواعظ عمر فاروق 5اگست 2019 میں مقبوضہ…
