Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستا ن، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا مراسلہ محکمہ خزانہ کو ارسال
کوئٹہ : چیف سیکرٹری کو ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے ایک درخواست دی گئی تھی کہ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کا مراسلہ چیف سیکرٹری نے سیکرٹری خزانہ کو ارسال کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 25فیصد اضافہ کیا جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت کے…
حذب اختلاف ہمیں سڑکوں کو ڈبل کرنے میں سپورٹ کریں ، سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کے ٹریفک حادثات پر ہمیں بھی دکھ ہوتا ہے بلوچستان میں سڑک ہے ہی نہیںں، انہو نے مزید کہا کہ حذب اختلاف ہمیں سڑکوں کو ڈبل کرنے میں سپورٹ کریں ماضی میں بلوچستان کیلئے ایسی حکومت…
جھالاوان میڈیکل کالج منصوبہ ختم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے واضح کیاہے کہ جھالاوان میڈیکل کالج کے پروجیکٹ کو ختم کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، موجودہ سلیکٹڈ صوبائی حکومت جھالاوان میڈیکل کالج سمیت ڈاکٹر مالک بلوچ کی دور کے منظور شدہ اہم پروجیکٹس لورالائی…
چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں تین میچز کا فیصلہ
کوئٹہ ( اسپورٹس ڈیسک)چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا جب آرمی،پنجاب وائٹس اور واپڈا نے حریفوں کو ٹھکانے لگا دیا جس میں سفیر حسین کی ہیٹ ٹرک نمایاں رہی۔ ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ…
فضا علی نے مداحوں کو وزن کم کرنے کا ٹوٹکہ بتا دیا
لاہور : فضا علی نے کہاکہ دو کپ پانی میں دار چینی ، پودینے کے پتے ، شہد اور لیموں شامل کرلیں اور ایک کپ پانی رہ جانے جتنا ابالیں اور اس چائے کو دن میں دومرتبہ پی لیں جس سے آپ کا وزن کافی حد تک کم ہوجائے گا۔
تھائی لینڈ میں بادشاہت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، اصلاحات کا مطالبہ
بنکاک : تھائی لینڈ میں بادشاہت اور وزیراعظم کے خلاف پھر احتجاج کیا گیا، مظاہرہ کرنے والے بادشاہی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کررہے تھے۔
دارالحکومت بنکاک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے۔ شہریوں نے جگہ جگہ دھرنے دیئے، شرکا نے نئے آئین اور…
شہزادہ ہیری کو ذہنی صحت کے امریکی ادارے میں ملازمت مل گئی
واشنگٹن : شہزادہ ہیری نے اپنے تصدیق شدہ بیان میں کہا کہ وہ اپنی نئی ملازمت کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں البتہ ان کی ذمہ داری، اوقات اور تنخواہ کے حوالے سے کچھ واضح نہیں ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے کہا کہ نئی ذمے داریوں میں ان…
اسرائیلی انتخابات:نیتن یاہو کی 52نشستیں،برتری نہ مل سکی
تل ابیب : اسلام پسند پارٹی یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام)زبردست کامیابی حاصل کرکے کنگ میکر بن گئی۔ سرکاری نشریاتی اداروں کے مطابق نیتن یاہو کی اتحادی جماعتوں کو 52 نشستوں پر کامیابی ملی ہے اور انکی طویل حکمرانی کا خاتمہ چاہنے والی جماعتوں کو56…
شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
پیانگ یانگ: سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر دیا۔
جنوبی کوریا کی ملٹری نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے…
چین یورپی یونین سرمایہ کاری معاہدہ کوئی تحفہ نہیں بلکہ دوطرفہ فائدے پر مبنی ہے :ترجمان
بیجنگ : (شِنہوا) ہو بلکہ اس کا دونوں فریقوں کو فائدہ ہے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھون اینگ نے بتایا کہ چین اور یورپی یونین نے مشترکہ طور پر گزشتہ سال کے آخر میں سرمایہ کاری معاہدے کے مذاکرات مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
