Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا کی تیسری لہر مزید 63 جانیں لے گئی، 4368 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 45 ہزار 356 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت بلوچستان زمینداروں کو کسان کارڈز جاری کرے گی

ویب ڈیسک کے مطابق حکومت بلوچستان زمینداروں کو کسان کارڈز جاری کرے گی کسان کارڈز صرف رجسٹرڈ کسانوں کو ہی جاری ہونگے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسعی)تنویر چنا نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے کی تقویت اور…

سی پیک اور گوادر سمیت بلوچستان کے تمام مسائل پر عید کے بعد بھرپور تحریک چلائی جائے گی، مولانا…

کوئٹہ  :  جمعیت علما اسلام کا پارلیمانی اراکین و صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ اور پارلیمانی و مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت…

پیٹرسن پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لندن ( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ میدان میں اکٹھے دیکھنے کا خواب سچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق کرکٹر پیٹرسن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم…

بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے ہیں:نمرہ خان

کراچی  (سٹاف رپورٹر) بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے محسوس ہوتے ہیں۔اکثر میں اپنی بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو میں روایتی پرانی ہیروئنوں جیسے لباس میں نظر آ تی ہوں ۔ میں نے پرانی بھارتی فلم ‘ چھیا ’ کا گانا گنگنا تے ہوئے ویڈیو…

طالبان سے معاہدہ کھٹائی میں، جوبائیڈن کا افغانستان سے آئندہ برس انخلا کا عندیہ

واشنگٹن : امریکا کا افغان طالبان سے یکم مئی کے انخلا کا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا، صدر بائیڈن نے ڈیڈ لائن پر انخلا مشکل قراردیتے ہوئے آئندہ سال فوجیں نکالنے کا عندیہ دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں دوران ریفنگ صدر بائیڈن نے کہا کہ یکم مئی کی ڈیڈ…

بھارتی وزیر اعظم کی آج ڈھاکہ آمد،شہر میں مودی کیخلاف ہنگامے ،جھڑپیں،40زخمی

ڈھاکہ :  پولیس کی شیلنگ سے 40مظاہرین زخمی ہوگئے ،نمازجمعہ کے بعدآج بڑے احتجاجی مظاہروں کاامکان ہے ،جمعرات کی صبح ڈھاکہ میں سینکڑوں طلبا مودی کے دورے کے خلاف جمع ہوئے ،طلبا نے مودی کا پتلا نذرآتش کیا،انہوں نے نعرے لگائے کہ گجرات میں ہزاروں…

فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف احتجاج

پیرس : فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرکاری عمارت کے سامنے لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر یمن…

چینی صدر کا عمران خان کو خط، صحت یابی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

بیجنگ ( شِنہوا ) شی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ جان کر کہ عمران خان کا نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے ، وہ وزیر اعظم سے مخلصانہ ہمدردی کا اظہار کرنا چاہیں گے اور ان کی جلد صحت یابی کے خواہشمند ہیں۔شی نے کہا کہ چین اور پاکستان سدابہار…

متنازعہ قوانین کیخلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کردیا، ٹرینوں کا پہیہ جام، کاروبار معطل

نئی دہلی : متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بازار، شاپنگ مالز اور دکانوں کو تالے لگ گئے، کاشتکاروں کا کہنا ہے ان کا یہ احتجاج مکمل پر امن ہے۔ مودی…