Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کو تمام حقوق میسر، رپورٹ جاری

پاکستان ایک پر امن ملک ہے جہاں تمام عقائد اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ہم آہنگی سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور انہیں تمام تر حقوق پوری طرح سے میسر ہیں۔ کشمیر سروس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کو اقلیتوں کے لئے محفوظ سمجھا جاتا ہے جو…

ڈسکہ الیکشن جیتنے کے بعد نظریں این اے 249 پر، مریم کراچی جانے کیلئے تیار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے سیالکوٹ میں این اے 75 الیکشن جیتنے کے بعد نظریں کراچی میں ہونے والے حلقہ 249 کے الیکشن پر نظریں جما لی ہیں، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 3 روزہ دورے پر کراچی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن…

وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مصنوعی اقدامات اور وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غربت کے مارے لوگ راشن کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔ خواتین بزرگ چند کلو راشن کے لیے…

بلوچستان میں 50سال کے عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آ غاز 21 اپریل سےہوگا،نقیب اللہ نیازی

بلوچستان میں 50سال کے عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آ غاز 21 اپریل بروز بدھ سے کر دیا جاے گا سربراہ کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی سربراہ کورونا آپریشن سیل محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے کہا کہ نیشنل کمانڈ…

22ہزار سے زائد مستحق افراد میں راشن تقسیم کیاجارہا ہے،ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیا ء اللہ لا نگونے کہا ہے کہ محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے رمضان المبار ک میںپی ڈ ی ایم اے کی جانب سے قلات،چاغی ،واشک،پنجگور، پشین ،خاران،ہرنائی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے پی…

لاک ڈاون کیخلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے سوموار سے جمعہ تک شام چھ بجے کے بعد دکانیں…

حلقے کے مسائل حل کررہے ہیں،سڑکوں کی تعمیر سے اکثر علاقے ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے،جان جمالی

اوستہ محمد : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر سابق وزیراعلی بلوچستان ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب کی عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ سڑکوں…

نئے پلیئر کو 2 سے 3 سیریز میں چانس ملنا چاہئے، یونس خان

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتی گئی جس میں بعض منفی باتوں کے ساتھ کچھ مثبت پہلوؤں کی بھی نشاندہی ہوئی البتہ جو مسائل سامنے آئے ہیں ان کا حل تلاش کرنا…

ٹی وی پر کام سے انکار نہیں کیا:ریشم

لاہور( شوبزڈیسک ) لیکن یہ تاثر پھیلایا جاتا ہے کہ میں چھوٹی سکرین پر کام نہیں کرنا چاہتی ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ فنکار کو کوئی بھی پلیٹ فارم میسر آئے وہ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کے لئے بیتا ب ہوتا ہے جبکہ میراتو کیریئر بھی ٹی وی…

کورونا نے بھارت میں تباہی مچا دی، مسلسل چوتھے روز 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا نے بھارت میں تباہی مچا دی، مسلسل چوتھے روز دولاکھ سے زائد مریض سامنے آ گئے، گزشتہ روز ریکارڈ دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ریاست مہارشٹرا میں 67 ہزار 123 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔ اتر پردیش میں…