Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

40 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا کل سے آغاز

اسلام آباد  : اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس میں 40 سال سے اوپر کے افراد کی ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا کل سے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ 40 سال یا اس سے…

پاکستان میں عید الفطر 14 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی :  پاکستان میں 30 روزے پورے اور عید الفطر 14 مئی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق جب 12 مئی کی شام سورج غروب ہوگا تو اس وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 31…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے روزنامہ آزادی کے رپورٹر عبدالواحد رئیسانی کے قتل کا نوٹس

کوئٹہ  : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ایک صحافی کے سفاکانہ قتل کی مذمت اور واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس افسوس ناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر قانون کی گرفت میں لایا جائے۔وزیراعلی نے کوئٹہ شہر میں گزشتہ…

تمام ہسپتالوں میں 24 گھنٹے آکسیجن اورمریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گئے،سیکرٹری…

کوئٹہ : سیکرٹری صحت بلوچستان نورالحق بلوچ کی صدارت میں محکمہ صحت بلوچستان کا اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری صحت فاروق مری ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت محمد نعیم بازئی،ڈی جی پی ڈی ایم اے ،ایم ایس سول ہسپتال ارباب…

وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع

کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو بلوچستان کاایک روزہ متوقع دورہ کریں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال،ترقیاتی امور کا جائزہ لینے…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی انہوں نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی کسی کو…

سردار یار محمد رند معاون خصوصی اور وزارت چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان کو روکا نہیں جا سکتا، وزیراعلی…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر سردار یار محمد رند کے اسمبلی میں حالیہ بیان کے حوالے سے بیان اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن شائستگی اور اخلاقی اصولوں کا پاس ہمیشہ رکھنا چاہیے۔تحریک انصاف کے رہنما…

ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے بعد شعیب اختر کا کرفیو لگانے کا مطالبہ

ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں 10 سے 15 دن کے لیے کرفیو…

انسانیت ہی سب سے بڑا مذہب ہے :اداکارفیصل قریشی

لاہور( شوبز ڈیسک) ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بھارت میں کورونا کی بے قابو صورتحال کے بارے میں سن کر بہت افسوس ہوا۔اداکار نے لکھا کہ ‘بھارت کے اس مشکل وقت میں پاکستانیوں کی جانب سے یہ ہیش ٹیگ چلانا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کھڑا ہے ، اس…

افغانستان ؛ گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب پر راکٹ حملہ

 افغانستان کے صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب میں راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔  افغان میڈیا کے مطابق صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں طلبا کے درمیان حسن قرأت اور قرآن کوئز کی تقریب میں نامعلوم…