Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی وزیر اعظم مودی کی چچی بھی کورونا سے چل بسی
احمد آباد : بھارتی وزیر اعظم مودی کی 80 سالہ چچی کورونا کے باعث چل بسیں۔ مودی کے چھوٹے بھائی نے اپنے ٹویٹ میں کہا چچی کو دس روز قبل کورونا کے باعث سول ہسپتال داخل کرایا گیا مگر ان کی حالت بتدریج بگڑتی گئی۔
ایمبولینس نہ ملنے پر بیٹا ماں کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر شمشان گھاٹ لایا
حیدرآباد : کورونا سے بھارت کا نظام صحت شدید دبائو میں ہے ،آندھرا پردیش کے شہر سریکاکولم کے ہسپتال میں دم توڑنے والی خاتون کو ایمبولینس نہ ملی،بیٹا ماں کی میت موٹرسائیکل پر شمشان گھاٹ لے جانے پر مجبور ہوگیا۔ ہلاک خاتون کے بیٹے اور داماد اس…
جو بائیڈن کے کانگریس اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے کانگریس کے اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔
واشنگٹن میں کیپٹل ہل کی عمارت کے اردگرد 2 ہزار سے زائد نیشنل گارڈز تعینات کئے گئے ہیں، عمارت کے چاروں طرف باڑ لگائی گئی ہے،…
آرامکو کے ایک فیصد شیئر فروخت کرنے کیلئے عالمی کمپنی سے بات چیت جاری ہے: سعودی ولی عہد
ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ریاستی آئل فرم آرامکو کے ایک فیصد شیئر کو فروخت کرنے کے لیے عالمی کمپنی سے بات چیت چل رہی ہے۔
ایک انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا سعودی عرب میں انکم ٹیکس کسی بھی قیمت…
کورونا کےبڑھتےخطرات، 16 شہروں میں فوج تعینات کردی گئی
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک کے 16 متاثرہ شہروں میں فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا میڈیا کو بریفنگ میں…
این سی او سی نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے وزارت داخلہ سے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں۔ وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو…
ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
پرویزالٰہی کا گجرات میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر تشویش کا اظہار
لاہور : چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے بند ہیں، گجرات میں بھی بند کئے جائیں۔
سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ کیمرج اور…
وزیر اعظم عمران خان کا آج دورہ ملتان، 30 ارب کے اسپیشل پیکج کا اعلان کریں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئیں گے جہاں 30 ارب روپے کے اسپیشل ملتان پیکج کا اعلان کریں گے، کسان کارڈ کی تقریب میں شرکت کے علاوہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان…
پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی پی پی میں شامل
کراچی : حکمران جماعت تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
رکن سندھ اسمبلی سردار میر شہریار خان شر نے تحریک انصاف سے سیاسی راہیں باضابطہ طور پر جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی…
