Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کیو ڈی اے سے متعلق کیس کا فیصلہ ہمارے حق میں ہے , بشری رند
کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا پر انکی ذات سے متعلق خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے چیئر پرسن کیو ڈی اے کا عہدہ چھوڑے ہوئے چھ ماہ سے زائد کا عرصہ ہو…
کامیاب جوان پروگرام، آج بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی
اسلام آباد : کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم میں تیزی،وفاقی حکومت آج بدھ کو بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے،
بلوچستان سے منتخب ہونے والے…
صوبے کے 28ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں 10بیڈ کے آئی سی یو بنائے جائیں گے، سیکرٹری صحت
کوئٹہ : سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کے 28ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں 10بیڈ کے آئی سی یو بنائے جائیں گے، سول اور بی ایم سی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے 30،30بستروں پر مشتمل آئی سی یو فعال ہیں، بی ایم سی،…
بلوچستان میں 12.5فیصدتک کیسزپہنچ گئے، ہم مکمل لاک ڈاؤن سے ایک قدم پیچھے ہیں، ترجمان بلوچستان
ترجمان بلوچستان حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے دوران عوام کی جانب سے بد احتیاطی پر خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں 12.5فیصدتک کیسزپہنچ گئے، ہم مکمل لاک ڈاؤن سے ایک قدم پیچھے ہیں، اسپتال بھرجانے جیسی صورتحال کے قریب آگئے ہیں
تفصیلات کے…
کوئٹہ تاجروں کی ڈھٹائی حکومت کے کسی لاک ڈاون پر عمل نہ کرنے کا اعلان
کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی قیوم آغا میر یاسین مینگل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم کاکڑ عبدالخالق آغا حاجی ظفر کاکڑ حاجی حمداللہ ترین دوست محمد آغا حاجی خدائیدوست خرم اختر نعمت آغا حاجی ودان علی…
متھن چکرورتی کی کورونا سے متاثر ہونیکی افواہوں کی تردید
ممبئی ( شوبز ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنی پارٹی بی جے پی کی الیکشن مہم میں مصروف متھن چکرورتی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کے کوورنا سے متاثر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ…
شلپا شیٹھی کی کورونا کے دوران بھوکے لوگوں کی مدد کی اپیل
ممبئی : انھوں نے اس موقع پر بتایا کہ وہ کورونا وائرس کی اس تیسری لہر کے دوران خود کو بہتر محسوس نہیں کررہی ہیں اور دکھ میں مبتلا ہیں۔ ہم اس وقت ناقابل بیان تکلیف کا سامنا کررہے ہیں اور یہ سب کچھ ہمارے ارد گرد ہورہا ہے اور ہم سب اس کا…
بابر اعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتیوں سے ہمدردی کا اظہار
اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ کرکٹر بابر اعظم نے کہا کہ یہ ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی کرنے اور مل کر دعا کرنے کا وقت ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میری ہر ایک سے درخواست ہے کہ کورونا ایس او پیز پر…
امریکی بحریہ کے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں پر وارننگ فائر
واشنگٹن : امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں پر وارننگ فائر کئے۔
امریکی بحریہ نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی تین کشتیاں قریب آنے پر ان پر وارننگ فائر کئے۔ امریکی ملٹری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عملے نے بریج ٹو…
بھارتی آرمی چیف کا سیاچن اور مشرقی لداخ کا دورہ
نئی دہلی : زمینی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل ایم ایم ناراوا نے سیاچن گلیشیر اور کوہ سالتورو کے متنازعہ علاقے کا بھی دورہ کیا ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق جنرل ایم ایم ناراوا نے یہ دورہ گوگرا، گرم چشمہ…
