Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عراق:کوروناہسپتال میں آگ،82افرادجاں بحق

بغداد :  بغداد کے ایک ہسپتال میں کورونا کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے سے مریضوں سمیت 82 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز آکسیجن سلنڈروں کو ذخیرہ کرنے کے نظام میں خرابی کی وجہ سے ہونے والے دھماکے…

بھارت میں مزید 2 ہزار 806 ہلاکتیں، بنگلہ دیش نے بھی سرحدیں بند کر دیں

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا موت بانٹنے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دوہزار آٹھ سو چھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،نئی دلی اورممبئی میں ہر تیسرا شخص مہلک وائرس کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش نے بھی بھارت کےساتھ سرحدیں بند کردی ہیں۔ بھارت میں…

بھارت: 3لاکھ54ہزارنئے مریض،2منٹ میں 1موت

نئی دہلی :  بھارت میں مسلسل پانچویں روز 354,531نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق جبکہ 2,806 افراد ہلاک ہوگئے ۔ وزیراعظم مودی نے کہا ہے کورونا نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، یکم مئی سے کورونا ویکسین 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر ایک شہری کیلئے…

سعودی عرب میں 200 ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف

ریاض : سعودی عرب کے مرکزی بینک نے 200 ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کروادیا۔ سعودی مرکزی بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ کا اجرا وژن 2030 کے اعلان کے 5 سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہے جس کا آج سے استعمال شروع ہوگیا۔سرمئی رنگ کے نئے نوٹ پر شاہ…

انڈونیشین آبدوزمل گئی، عملےکے53 افراد مردہ قرار، ملک میں سوگ کی فضا

انڈونیشیا کی گزشتہ دنوں سے لاپتا آبدوز کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ لاپتا آبدوز بالی کے قریب سمندر کی تہہ میں ٹکڑے ٹکڑے ملی، آبدوز پر سوار 53 اہلکار جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین بحریہ کے زیر ملکیت اس آبدوز…

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 23 اپریل کو این سی سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ کورونا وائرس کی…

پی ٹی آئی کی سیاست امید کا استعارہ ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد /  لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کےعوام کی سیاست پر امید کا استعارہ ہے۔ تحریک انصاف کے 25ویں یوم تاسیسی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان…

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، باجوڑ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

موموند : باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ‏باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے : وفاقی وزیر خارجہ

اسلام آباد  : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے خفیہ مذاکرات میں مصروف نہیں اور یو اے ای دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کر رہا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے…

کورونا کی تیسری لہر، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور : کورونا کی تیسری لہر کے دوران خیبر پختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح بڑھنے لگی، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو گئے، صوبہ بھر میں 14 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے فعال کیسز ہیں۔ کورونا کی تیسری لہر میں…