Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع
لاہور : آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع کر دی۔
احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت…
عمران خان نے مزدور کی آمدنی 20 ہزار مقرر کر کے 700 ارب کے ٹیکس لگائے
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہر تین میں سے ایک بچے کے غذائی قلت کے شکار ملک میں عمران خان نے ڈیری مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا، عمران خان نے بجٹ میں مزدور کی آمدنی 20 ہزار روپے مقرر کر کے 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔
پاکستان…
گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے روحیل اصغر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گالی کو پنجاب کی…
بلوچستان کو مقبوضہ صوبہ بنایا گیا ہے , عثمان کاکڑ
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کے سامنے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں مداخلت کے باعث آج عوام پر نااہل اور سلیکٹڈ حکومت مسلط ہے ، اسٹیبلشمنٹ نے ہمارے…
ریڈ زون میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ کے بعد محافظوں کے داخلے پر پابندی عائد
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز ریڈ زون میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعہ پر غوروخوض کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ ارشد مجید، آئی جی…
بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں، بلوچستان ہائیکورٹ
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سینئر قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ و دیگر کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کے موقع پر 30 جون کو…
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر قلات میں احتجاج ، شاہراہیں بلاک
کوئٹہ : کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے متحدہ اپوزیشن کا بجٹ میں نظر انداز کئے جانے کے خلاف احتجاجی دھرناجاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر مظاہرین نے قومی شاہراہیں بلاک کر دیں۔
بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں بی این پی (مینگل) ،…
سکینہ سموں کے ساتھ کام کر کے بہت پچھتای : آغا علی
کراچی : اداکار نے حال ہی میں اپنے شو میں انکشاف کیا کہ وہ ڈرامہ سیریل میرے بیوفا میں ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرکے شدید پچھتائے ہیں۔ آغا نے کہا کہ ان کے ساتھ کچھ نجی مسائل بھی تھے جس کا وہ تذکرہ نہیں کرینگے ۔ اداکار نے کہا کہ ان کے…
پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج زلمی، کنگز کا قلندرز سے جوڑ پڑے گا
لاہور : پی ایس ایل سکس میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی سے مقابلہ ہو گا جبکہ دفاعی چمپئن کراچی کنگز سرپرائز ناکامیوں سے دوچار لاہور قلندرز سے جوڑ پڑے گا۔
شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ میلہ عروج پر، شدید…
مشکل دن ہیں مگر اہلیہ بہت ساتھ دے رہی ہیں:حسن
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ ان کے آج کل سخت دن ہیں لیکن اہلیہ ان کا بھرپور ساتھ دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…
