Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکی کوئی بھی چیز خود اُن کی ذات سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔

ویب ڈیسک کے  مطابق روسی صدر نے مذاکرات جاری رکھنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں  تاہم اس کے لیے امریکا کا بھی  راضی ہونا ضروری ہے۔ ایک فریق خواہش نہ رکھتا ہو تو دوسرا فریق کیا کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 16…

دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی روکنے اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے، حکومت تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں…

حزب اختلاف ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر رضامند

اسلام آباد : اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ایجنڈا بلڈوز کرکے جو قانون سازی کی اسے واپس لے۔ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی سے کمیٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا، اس کے جواب…

تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: تربت میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے تربت ایئرپورٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے باعث نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ حملے کے…

بجٹ بحث؛ شہباز شریف کا ڈیری مصنوعات، درآمدی گیس و مشینری پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے طوفان میں ملک کو برباد کردیا.  قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام نے ہمیں امید لگا کر قانون سازی کے لیے اسمبلی…

انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد آپشن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ…

آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور  :   گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کشمیر اور فلسطینیوں کے سفیر بنا کر ان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف…

کورونا ویکسین؛ چین سے 2 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ڈوز خریداری کے معاہدے طے پاگئے

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین 2 کروڑ 75 لاکھ  سے زائد کورونا ویکسین ڈوز خریداری کے معاہدے طے پاگئے۔  قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے چین سے بڑی مقدار میں کورونا ویکسین کی خریداری کرلی ہے، ویکسین…

جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی

لاہور :   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سن لے کہ جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بھگوڑے ہدایت…