Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوہلو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کے باوجود کوہلو کے مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہیں ،…
کوئٹہ : کوہلو کے چند نوجوان انجینئرز نے ساجد ترین ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور کوہلو کے مقامی لوگوں کے ساتھ OGDCL کی ناانصافی پر گفتگو کی اور ساجد ترین سے اس مسئلے پر آواز اٹھانے کی درخواست کی۔جس پر بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق صدر ساجد ترین…
افغان سرزمین پاکستان کے دشمن عناصر نے استعمال کر کے فساد برپا کیا ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد کے اس بیانیہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے افغان سرزمین کسی بھی قسم کی دہشت گرد ی کے لیے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے، انہوں نے کہا ہے…
کوئٹہ میں کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد ، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
کوئٹہ : کوئٹہ میں پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد کرایا گیا جس میں مالی مشکلات کے سبب کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کے کھلاڑی شرکت نہ کرسکے۔
پاکستان سپورٹس بورڈ میں کراٹے…
کنگسٹن ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دیدی، سیریز برابر
کنگسٹن : دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کا حساب چکتا کردیا جو آخری سیشن میں 219 رنز پر ڈھیر ہو کر 109رنز سے شکست کھا گئی اور دو میچوں کی سیریز ایک،ایک سے برابر ہو گئی جس میں جیسن ہولڈر ہی 47رنز بنا سکے۔
سبائنا پارک پر…
صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا
کراچی : صدف کنول نے اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔انہوں نے اپنے نام سے منسوب برانڈ کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست کی۔تاہم صدف کنول نے اپنی پوسٹ میں برانڈ سے متعلق…
افغانستان میں گھر بار چھوڑنے والوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گھر بار چھوڑنے والے افغانوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس جن افغان شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ان میں سے 60 فیصد کے قریب بچے ہیں۔ یو این او کے دفتر سے…
اشرف غنی کیخلاف امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن : اشرف غنی کیلئے نئی مشکلات کا آغاز ہو گیا، امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے اشرف غنی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی نگران کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اشرف غنی کے…
خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں ، سہیل شاہین
دوحہ : قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی…
افغانستان ، کابینہ تشکیل کے لیے مشاورت ، ذبیح اللہ مجاہد کو وزارت اطلاعات ملنے کا امکان
کابل : طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعد اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی ہے۔ طالبان ترجمان ذبيح الله مجاہد کو وزارت اطلاعات اور وزیر ثقافت کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے ۔طا لبان ذارئع کے مطابق محمد نبی المروی کو افغنستان کے…
ہم افغانستان سے جتنا جلد نکل جائیں اتنا بہتر ہوگا ، امریکی صدر
واشنگٹن : جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور جی۔7 گروپ کے رہنما لوگوں کو افغانستان سے نکالنے میں قریبی تعاون کے لیے تیار ہیں۔ امریکا 31 اگست تک افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کرلینا چاہتا ہے تاہم بہت کچھ طالبان کے تعاون پر منحصر ہوگا۔امریکی صدر…
