Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پنجاب حکومت کا سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دونوں ہسپتالوں میں سٹیٹ آف آرٹ ایمرجنسی ٹاور بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاخیر کی وجہ کورونا وبا کو قرار دے دیا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں…

گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی : حلیم عادل شیخ

کراچی  :  سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے 13 سال میں کراچی شہر کو ایک بس نہیں دی، گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔ حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو بیان…

شاہ محمود کی تاجک ہم منصب کیساتھ ملاقات ، افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

دوشنبے  :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ تاجکستان میں تاجک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی…

پاکستان براہ راست افغانستان کے کسی مسئلے میں ملوث نہیں : شیخ رشید

اسلام آباد  :  شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان براہ راست افغانستان کے کسی مسئلے میں ملوث نہیں، پڑوسی ملک میں سارے بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے تھے، موجودہ حالات میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی، طالبان کی طرف سے عام معافی کا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض

اسلام آباد  :   جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا…

کورونا کا زور : مزید 141 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 4199 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 141 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 35 ہزار 858 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

محراب پندرانی قتل کیس ، سدابہار ٹرمینل سیل

کوئٹہ  : سدا بہار ٹرمینل کو سیل کردیا۔سدا بہار ٹرمینل کے مالک پر گھر کے ملازم کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتاری کے لے چھاپہ مارا گیا تھا۔ محراب پندرانی قتل کیس،ملزم کی گرفتاری کیلءے حھاپہ،سدابہار ٹرمینل سیل کردیا گیا سدابہار سریاب روڈ پر پولیس…

کوئٹہ ، ریکوری کی ہدایت کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی ، اختر حسین لانگو

کوئٹہ :  پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ پی اے سی کو فراہم کی گئی رپلائز نامکمل ہے۔ اگر رپلائز یہاں نامکمل ہے تو بی ڈی اے کے پی سی ون اور اس جیسے دیگر معاملات کا تو برا حال ہو گا بدقسمتی سے ایسے پیراز سامنے آرہے…

موجودہ حکومت نے سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں بہترین کارکردگی پیش کی ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  :  حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں بہترین کارکردگی پیش کی ہے، تین سالوں میں بلوچستان کا پہلا کینسر اسپتال کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے، 18 ہزار خاندانوں کے لیے ہیلتھ…