Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اطلاعات فوادچودھری کا صحافیوں کیلئے فلیٹ تعمیر کرنے کا اعلان

لاہور :  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے صحافیوں کیلئے فلیٹوں کی تعمیر اور آسان قرضے دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے لاہور پریس کلب، پنجاب یونین آف جرنلسٹس اور پنجاب اسمبلی پریس گیلری کی منتخب…

برصغیر کی تاریخ 6 ستمبر کا دن ہمیشہ یاد رکھے گی ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ :  گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس دن کو ہماری بہادر اور جرات مند مسلح افواج نے اپنے سے کئی…

کوہلو : یوم دفاع کے مناسبت سے لیویز لائن کوہلو میں تقریب منعقد

کوہلو  : یوم دفاع پاکستان کے موقع پر دیگر شہروں کی طرح ضلع کوہلو میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یوم دفاع کے مناسبت سے لیویز لائن کوہلو میں تقریب منعقد ہوئی جہاں صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری، اسسٹنٹ کمشنر کوہلو اور رسالدار میجر شیر محمد…

وڈھ میں گھر پر دستی بم حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا

خضدار : وڈھ میں گھر پر دستی بم سے حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کووڈھ کلی بن پیر محمد میں نامعلوم افراد نے محمد عالم نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی کا نقصان نہیں ہوا لیویز اور سیکور…

شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی

زیارت : زیارت زندرہ میں شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی نماز جنازے میں صوباٸی وزیر حاجی نور محمد دمڑ،ڈی جی لیویز قادر بخش پرکانی، ڈپٹی کمشنر زیارت عمر لیاقت رندھاوا ، کمشنر سبی ڈویژن،اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہداحمد…

ملک بھر کی طرح خاران میں بھی یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

خاران : ملک بھر کی طرح خاران میں بھی یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے میں خاران رائفل کے زیر اہتمام ایف سی پبلک اسکول میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں کمشنر رخشان ڈویژن سعید آحمد عمرانی، ڈپٹی کمشنر خاران ڈاکٹر خدا…

پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں پھر ہماری صفوں میں آجائیں : عبدالغفور…

اسلام آباد :  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں، پھر ہماری صفوں میں آجائیں۔ جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک…

مصباح الحق اور وقار یونس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں : وسیم خان

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے والے مصباح الحق کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، 24 ماہ میں انہوں نے اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کرکٹ کے لیے صرف کیں۔ انہوں نے کہا کہ وقار یونس نے…

طبیعت میں بہتری کے بعد سائرہ بانو ہسپتال سے ڈسچارج

ممبئی :  بولی وڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کو طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو کو 28 اگست کو سانس لینے میں دشواری اور ہائی بلڈ پریشر اور…

موت بدترین نہیں بری چیز ایمان کے بغیر مرنا : فیروز خان

کراچی  :  فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی گئی سٹوری میں کہا کہ موت بدترین چیز نہیں ہے ، سب سے بری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے ۔اداکار نے کہا کہ سب سے بری چیز نیک اعمال کے بغیر مرنا ہے ، توبہ کئے بغیر مرنا ہے ، اپنے دل کو اللہ سے…