Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ اور گوادر دھماکوں کے خود کش بمبار افغانستان سے آئے ، وزیر داخلہ شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور گوادر دھماکوں کے خودکش بمبار افغانستان سے آئے، افغانستان میں بھارت کو سب سے زیادہ منہ کی کھانا پڑی، خطے میں افغانستان کی سیاست کا بہت عمل دخل ہوگا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام…
معیشت مضبوط کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شہباز شریف
لاہور : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر شہدائے 6 سمتبر کے ہیروز اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان منظور کرلیا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان منظور کرلیا۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان 2005 سے زیر التوا…
یوم پاکستان: حلیم عادل شیخ کراچی میں شہدا کے گھر گئے ، فاتحہ خوانی کی
کراچی : یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بھی کراچی میں شہدا کے گھر گئے، فاتحہ خوانی بھی کی۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ یوم دفاع پاکستان کے موقع…
مسلح افواج کی قربانیاں: قبائلی اضلاع کا امن لوٹ آیا ، ترقی کے نئے دور کا آغاز
باجوڑ : پاکستانی قوم اور مسلح افواج کی قربانیاں رنگ لائیں۔ خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی علاقوں میں تعلیم، صحت، پانی اور سفری سہولیات سمیت روز گار کے متعدد منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سول انتظامہ اور پولیس کی استعداد کار بھی بڑھائی جا…
صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے آبپارہ ایم سی ایچ سینٹر کا اچانک دورہ کیا اور سینٹر…
انتقام کی آگ بجھانے کیلئے جھوٹے کیسز بنائے جا رہے ہیں : احسن اقبال
اسلام آباد : احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انتقام کی آگ بجھانے کیلئے جھوٹے کیسز بنائے جا رہے ہیں، نیب نے چلتے ہوئے منصوبے تباہ کر دیئے، ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، پٹرول، گیس، بجلی، ادویات کیوں مہنگی ہیں، حکومت کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔…
کراچی : میری ٹائم میوزیم میں جنگ ستمبر میں استعمال ہونیوالا بحری سازو سامان آج بھی محفوظ
کراچی : 6 ستمبر 1965 کا مارکا پاکستان کی بقا کے لیے ایک عظیم کارنامہ تھا، جسے شہدا نے اپنی جان کا نظرانہ دے کر بچایا، اس عظیم کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھنے کے لئے کراچی میں میری ٹائم میوزیم میں اس جنگ میں استعمال ہونے والے بحری سازو سامان کو…
یوم دفاع منانے کا مقصد پاکستان کی جغرافیہ، اسکے نظریے اور جمہوریت کا تحفظ کرنا ہے
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یوم دفاع منانے کا مقصد پاکستان کی جغرافیہ، اس کے نظریے اور جمہوریت کا تحفظ کرنا ہے، پیپلز پارٹی کی جدوجہد پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے ہے۔
یومِ دفاع پاکستان پر اپنے پیغام میں چیئرمین…
کورونا کی چوتھی لہر مزید 57 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 3613 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 232 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 82 ہزار 918 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
