Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جلال آباد : چور کو گلے میں ٹائر ڈال کر شہر میں گھمایا گیا
جلال آباد : طالبان نے جلال آباد میں ایک شخص کو دو ٹائر چوری کرنے پر گرفتار کیا جس کے بعد دونوں ٹائر ڈاکو کے گلے میں لٹکا کر گاڑی میں شہر کے گرد گھمایا گیا۔
امریکی فوجی تمغے کابل میں بکنے لگے
کابل : تفصیلات کے مطابق امریکی فوجی اپنے تمغے کابل ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے تھے جو اب قریبی دکانوں پر سستے داموں فروخت ہو رہے ہیں، نیز کپڑے ، گیئر، ٹولز، چاقو اور الیکٹرانکس کا سامان بھی بک رہا ہے ۔
فلسطینیوں نے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار پر خوشی منائی، مٹھائی تقسیم
راملہ : فلسطینیوں نے اپنے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار ہونے پر خوشی منائی اور مختلف شہروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔
فلسطینی عوام نے غزہ اور مغربی کنارے سمیت شہروں میں لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں، فلسطینی تنظیموں نے اسے شاندار فتح…
ہمارا ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے ،جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دشمن نے جب بھی جارحیت کی پاک افواج نے اسکا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملکی…
افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی : صدر مملکت
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، مقبوضہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
صدر مملکت عارف علوی نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ…
1965 میں پاکستانی قوم مضبوط چٹان کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ گئی : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور زیادہ مضبوط ہو جاتی ہیں، 1965 میں پاکستانی قوم مضبوط چٹان کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کو بھارت نے…
حکومت پر حملہ کرنیوالے قانون کی بالادستی نہیں چاہتے : وزیراعظم عمران خان
نتھیا گلی : وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت پر حملہ کرنیوالے قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، کرپٹ سسٹم کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہوتی، لوگ کراچی سے اٹھ کر دبئی میں پیسہ لگا رہے ہیں۔
نتھیا گلی میں بین الاقوامی ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے…
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، الیکشن کمیشن کا مبصرین اور میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ کے 12 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کیلئے مبصرین، سکیورٹی فورسز اور میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے ایکریڈیشن کارڈ کے حامل کوئی مبصر یا صحافی انتخابی…
پاک فضائیہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے : ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوم دفاعِ پاکستان ہماری تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل…
کراچی ، 17سال سے زائد عمر کے طلبہ کی ویکسنیشن شروع
کراچی : کراچی میں کورونا سے بچاؤ کیلئے تعلیمی اداروں میں 17 سال اور اس سے زائد عمر طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ صحت نے نویں تا بارہویں…
