Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
قبائلی جھگڑوں کا نتیجہ بربادی و ویرانی ہے دنیا آگے نکل چکی ہے ، میر ذابد علی ریکی
واشک : ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ قبائلی جھگڑوں کا نتیجہ بربادی و ویرانی ہے دنیا آگے نکل چکی ہے ہم آج بھی وہی قبائلی جھگڑے میں پھنسے ہیں خشت و خون کا کوئی فائدہ نہیں جتنی جانوں کا ضیاع ہو نقصان اپنا ہے ان…
امریکہ و نیٹو کی شکست سے عالمی قوتوں کو سبق سیکھنا چاہئے ، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں عظیم فتح، کشمیر اور فلسطین میں طویل مزاحمت نے یہ اصول طے کر دیا ہے کہ عالمی استعماری طاقتوں، زور زبردستی کی حکومتوں اور اسلحہ بارود کے زور پر…
صوبائی حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، علی مدد جتک
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صوبے میں حالات خراب کرنے کی سازشوں…
عمران خان کی حکومت عوامی مفاد کے برعکس چل رہی ہے ، عبدالکریم نو شیروانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت عوامی مفاد کے برعکس چل رہی ہے اسکی پالیسی واضح نہیں جس کی وجہ سے مغربی و یورپی ممالک نے بھی پاکستان سے ہاتھ کھینچ…
یوم دفاع پرمیوزک پروگرام حامد علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) گلوکار حامد علی خان نے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے بھر پور داد سمیٹی۔پروگرام میں ملی نغمے ،ترانے پیش کئے گئے ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اعجاز احمد منہاس نے کہا کہ ہمارے بہادر سپوت شجاعت کی علامت ہیں،یہ…
عائزہ خان نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
کراچی : عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے بالی ووڈ میں کام نہ کرنیکی وجہ پوچھی۔عائزہ خان نے کہا کہ مجھے بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کا فون آیا تھا اور انہوں نے مجھے اپنی فلم میں کام کرنے کی…
محمد عامر مصباح اور وقار کے عہدوں سے ہٹتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار
مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ کے عہدوں سے ہٹتے ہی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات کریں گے۔ گذشتہ روز اچانک مصباح الحق ہیڈ کوچ اور وقار یونس بولنگ…
ثقلین مشتاق نے مصباح ، وقار کیلئے بھاگ جانے کے الفاظ نامناسب قرار دے دیئے
لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ بننے والے ثقلین مشتاق نے مصباح الحق اور وقار یونس کیلیے ’بھاگ جانے کے الفاظ‘ کو نامناسب قرار دے دیا۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ باقاعدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بڑی…
انخلاء کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ملک نے کام نہیں کیا ، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ملک نے کام نہیں کیا ہے۔ دورۂ قطر پر موجود انتونی بلنکن نے قطری ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا افغانستان ڈپلومیسی…
امریکا اور نیٹو کو افغانستان سے ذلت و رسوائی ملی ، روس
ماسکو : روس نے افغانستان میں امریکا و نیٹو کی عجلت میں واپسی کو حقیقی شکست قرار دیا ہے، روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کیلئے کوئی منصوبہ بھی نہ دے سکا۔اطلاعات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ…
