Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

افغانستان پرعائد معاشی پابندیاں ختم کی جائیں ، چین

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کو فوراً ختم ہونا چاہیے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے متعلق ہونے والے جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ وانگ یی نے…

کشمیر میں دہائیوں سے جاری ظلم تشدد ختم کرنیکی ضرورت : طیب اردوان

اقوام متحدہ :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اجاگرکردیا، جنرل اسمبلی سے ترک صدر کے خطاب کی مزید تفصیل کے مطابق انہوں نے کہاکہ ہم گزشتہ 74بر س سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازع کشمیر کو تمام…

یورپی یونین:پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ برقرار

برسلز :  یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے ۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے ، موجودہ جائزے میں انفرادی طورپر پاکستان پر بات نہیں ہوئی۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ جی…

امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی 6 گھنٹے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہیلسنکی  : امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی دو سال میں پہلی بار ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی مفادات سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ فن لینڈ میں امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات چھ گھنٹے جاری رہی، جنرل مارک ملی اوران کے روسی ہم منصب…

بھارت : اسد اویسی کے گھر پر انتہاپسند ہندوؤں کا حملہ

نئی دہلی  :  بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کی سرکاری رہائش گاہ پر حملہ کردیا، دارالحکومت کے انتہائی سکیورٹی زون میں پارلیمان کے قریب رہائش پذیر مسلم رہنما کے گھر پر ہندو…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کے معترف

نیویارک  :  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے معترف ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔ نیویارک میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے…

ملک میں ہر الیکشن متنازعہ، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دیگی : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں ہر الیکشن متنازعہ ہو جاتا ہے، کسی نے نہیں بتایا کہ ان متنازعہ انتخابات کو کیسے ٹھیک کرنا ہے، جو ہارتا ہے وہ کہتا ہے دھاندلی ہوئی، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دے گی۔ اسلام آباد میں…

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

نوشہرہ  : پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ تیکنیکی خرابی کے سبب گر کر تباہ ہوا۔ پولیس اور آرمی اہلکار جائے حادثہ پر فوری پہنچ گئے اور…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور :  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور…

وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق کی ملاقات

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے مخدوم طارق محمودالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بیرون ملک…