Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شیم آن سندھ حکومت ، پورا کراچی گند سے بھرا ہے : چیف جسٹس گلزار احمد
کراچی : چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘شیم آن سندھ حکومت’، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گڑ ابل رہے ہیں، تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ متاثرین کیس کی…
خیبرپختونخوا میں سزاؤں کا تعین اور ان میں کمی سے متعلق قانون سازی کرلی گئی
پشاور : خیبرپختونخوا میں سزاؤں کا تعین اور ان میں کمی سے متعلق قانون سازی کرلی گئی۔ سزائیں دینے کے لیے حکومت قواعد و ضوابط ترتیب دے گی۔ قانون کا اطلاق ماتحت عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزاؤں پر ہوگا۔
صوبے میں سینٹینسنگ بل 2021 منظور کرلیا…
گرین لائن : بسیں کراچی پہنچتے ہی سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی
کراچی : گرین لائن بس منصوبے کی بسیں کراچی پہنچیں تو برسوں سے سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی۔
برسوں بعد کراچی والوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی بہترسہولت دستیاب ہونے کوہے۔ گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچیں تو سندھ…
بلوچستان میں تعلیم کا شعبہ مسائلستان بن چکا ، اساتذہ کی کمی اور جدید سہولیات کا فقدان
کوئٹہ : بلوچستان میں تعلیم کا شعبہ مسائلستان بن چکا، سرکاری اسکولوں پر بجٹ میں ہر سال خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آ رہے، اساتذہ کی کمی اور جدید سہولیات کے فقدان سے تعلیمی نظام تباہ ہو کر رہ گیا۔
اقوام کی ترقی…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوئی تھریٹ نہیں تھا : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
نیویارک : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوئی تھریٹ نہیں تھا، ہوسکتا ہے کسی پڑوسی ملک نے نقصان پہنچانے کیلئے ناٹک کیا ہو۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک کے پاکستان ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہمان کرکٹرز کو…
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق عمران خان کا بیان خوش آئند ہے : بلاول
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں جو کہا یہ خوش آئند ہے۔
بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پراتفاق…
پڑوسی ممالک کو دیکھ کر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرینگے : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، باضابطہ تسلیم کرنے سے متعلق پڑوسی ممالک کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرینگے۔
بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…
کورونا کے وار برقرار، چوتھی لہر مزید 47 جانیں لے گئی، 2333 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 374 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 30 ہزار 238 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
ڈگری نعم البدل نہیں لیکن ہم اپنے عظیم لوگوں کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے رواں سال سرینا ہوٹل بم دھماکے میں شہید ہونے والے پی ایچ ڈی اسکالر ایمل خان کاسی کو اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری سے نواز دیا، بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بعد از شہادت پہلی اعزازی ڈگری شہید ایمل خان کاسی کو دی گئی ہے،…
صوبائی حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا ، وزیر اعلیٰ بلو…
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ناصرف صوبے کی ضروریات کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے بلکہ ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں…
