Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اپوزیشن سے جام کمال کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ اپوزیشن سے جام کمال کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے شہ سرخیوں میں رہنے کیلئے تحریک عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا ہے ،بلوچستان میں پی ڈی ایم جماعتیں خود ماضی…

بلوچستان میں ٹی بی کے تیس فیصد کیسز بعد از تشخیص ریکارڈ سے غائب ہو جاتے ہیں ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹی بی کے تیس فیصد پازیٹیو کیس بعد از تشخیص مختلف وجوہات کی بنا پر علاج معالجے کی دسترس اور ٹریکنگ ریکارڈ  سے غائب ہوجاتے ہیں کثیر الجہتی اقدامات کے تحت ٹی بی،…

مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ بلوچستان عوامی پارٹی ملکر کریگی: عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ  : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ بلوچستان عوامی پارٹی ملکر کریگی بعض معاملات پر میڈیا پر بات نہیں کرنا چاہتا اسمبلی کے ملازمین کے جائز مسائل کو حل کیا ہے ہمارے لئے عوام…

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کے ٹائٹل پر چیلنجرز کا قبضہ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) چیلنجرز نے پلیئر آف دی میچ جویریہ خان کے 87 اور فریحہ محمود کے 34 رنز کی بدولت آٹھ وکٹوں پر 210 رنز بنائے ،صائمہ ملک دو وکٹیں لے سکیں۔ جواب میں بلاسٹرز عمیمہ سہیل 38،گل فیروزہ 34 اور سدرہ نواز کے 30رنز کے باوجود 142…

ماہرہ گھریلو،جنسی تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

کراچی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف ‘کامن ویلتھ’ کی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف عالمی مہم میں سب کو شرکت کی…

بھارتی وزیراعظم مودی تین روزہ دورے پرامریکا روانہ، بائیڈن سے ملاقات کریں گے

واشنٹگن  : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہے ان کا دورہ امریکا، امریکا کے ساتھ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے، اسٹریٹجک شراکت داروں، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات…

کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت، مظلوم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں : اردوان

نیویارک  : ترک صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مظلوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر…

جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری، اردوان اور شیخ تمیم کا افغانستان سے تعاون پر زور

نیویارک  : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری ہے۔ ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد التھانی نے کہا کہ عالمی رہنما طالبان کے ساتھ رابطے کریں۔امریکی صدر نے…

کینیڈا:جسٹن ٹروڈو مسلسل تیسری بار وزیر اعظم ، واضح اکثریت نہ ملی

اوٹاوا :  جسٹن ٹروڈو سخت مقابلے کے بعد قدامت پسند اُمیدوار کو شکست دے کر تیسری مرتبہ کینیڈا کے وزیر اعظم بن گئے ، ان کی لبرل پارٹی واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ماضی کے برعکس اس دفعہ انہیں سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ووٹوں کی گنتی…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، دو نوں پائلٹ ہلاک

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں پتنی ٹاپ کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوگیا جس…