Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی

اسلام آباد  :  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی، نیب اور ایف آئی اے کو آٹا، چینی، دوائی، رنگ روڈ چوروں کی خبریں کیوں نہیں ملتیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب…

آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ  : وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے ۔صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی…

محکمہ ریلویز کی جانب سے کوئٹہ سے کولپور اور بوستان کے سیاحتی مقامات کیلئے چلائے جانے والی ٹورسٹ ٹرین…

کوئٹہ : محکمہ ریلویز کی جانب سے حکومت بلوچستان پر کوئٹہ سے کولپور اور بوستان کے سیاحتی مقامات کیلئے چلائے جانے والی ٹورسٹ ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین کو بوگیاں نہ ہونے اور مسلسل خسارے کے باعث بند کیا جارہا ہے…

تعلیمی معیار کی بہتری پسماندگی کے خاتمے کیلئے سب کو اپنی زمہ داریاں نبھانی ہونگی ، حیات کاکڑ

کوئٹہ  : سیکرٹری سکینڈری ایجوکیشن بلوچستان حیات کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیمی معیار کی بہتری اور صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے سب کو اپنی زمہ داریاں نبھانی ہوں گی۔ یونیسیف اور محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبے میں تعلیمی بہتری کے لیے کیے…

بندوق کی بجائے قلم وقت کی ضرورت ہے،اسلحہ کلچر کا خاتمہ اور کتابوں سے دوستی ہمارا مشن ہے،ثمینہ ممتا ز

کوئٹہ  : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بندوق کی بجائے قلم وقت کی ضرورت ہے کوئی بھی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی آج کا نوجوا ن باشعور ہو چکا ہے اوراسے ورغلایا نہیں جا سکتااور اسے اپنے اچھے برے کی پہچان ہو چکی ہے۔یہ بات انہوں نے…

ملک میں تبدیلی ضرور آئی وہ صرف مہنگائی کی صورت میں ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تبدیلی ضرور ائی وہ صرف مہنگائی کی صورت میں عمران خان اب بھی کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس…

سردار عطاء اللہ مینگل کی رحلت بلوچ قوم کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ  : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر وسینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ سر دار عطاء اللہ خان مینگل کی رحلت بلو چستان سمیت دنیا بھر کی جمہو ری سیا سی قومی قو توں کے سا تھ سا تھ بلوچ قوم کے لئے بہت بڑا صدمہ اور دلی رنج کا…

فیفا کوالیفائنگ میں جرمنی ، فرانس ، اٹلی ،انگلینڈ کی فتح

برلن ( سپورٹس ڈیسک ) فیفا ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں جرمنی نے سربیا، فرانس نے سلوینیا، اٹلی نے کروشیا اور انگلینڈ نے لکسمبرگ کو شکست دے دی۔ ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گروپ ایچ کے میچ میں جرمنی نے سربیا کو ایک…

سیکیورٹی معاملات بدستور طے طلب، ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کیلئے پر امید

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) سیکیورٹی معاملات طے طلب ہونے کے باوجود ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کیلئے پرامید ہے ،ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جانی گریوز کا کہنا ہے کہ اس مرحلے پر ارادہ یہی ہے کہ دورہ کرنے کی ذمہ داری کو پورا کیا…

ملک میں تبدیلی لانے کیلئے 5 سال کم ہیں:سارہ خان

کراچی ( سٹاف رپورٹر) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سارہ خان کے ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ سارہ خان نے کہا کہ ‘عمران خان نے وزیراعظم کا عہدہ…