Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی ، شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے : فواد چودھری

جہلم : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نیب کے ملزم ہیں، کیا ہم چورسے پوچھیں گے کہ آپ کا تفتیشی کون ہوگا؟ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کریں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو…

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی اور خوش حالی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ عملی طور پر اس کے لئے اقدامات بھی اٹھائے۔ مراد سعید نے اپنے بیان میں بلوچستان میں شروع کئے…

حکومت کے جانے کے اثار نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  : مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ حکومت کو میاں نواز شریف فوبیا ہوگیا ہے حکومت کے جانے کے اثار نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں انتقامی سیاست کا دور عنقریب ختم ہوجائیگا…

پی ڈی ایم کے جلسے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ پڑھانے کی تیاری ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں متحرک اور فعال ہے، 16اکتوبر کو فیصل آباد اور 30اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کے…

کوئٹہ حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ  : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں حقوق کی جنگ لڑنے والے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، ایسے واقعات کو نہ پہلے برداشت کیا اور نہ آئندہ برداشت کریں گے،…

بلوچستان کے عوام کیلئے صحت کے معیاری علاج کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ویژن کے مطابق بلوچستان میں غریب افراد اور کم آمدنی والے گھرانوں کو صحت کی معیاری اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجرا جلد…

حکومت بلوچستان زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل کرے ، نصراللہ زیرے

کوئٹہ  :  پشتونخوامیپ کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان شیخ زید ہسپتال میں زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل کرے تاکہ بلوچستان کینسر کے مریضوں کو کراچی اور اسلام آباد جانا نہ پڑے انہیں اپنے صوبے میں جدید…

نوجوان فلم میکرزکی محنت رائیگاں نہیں جائیگی : بشریٰ انصاری

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکراور ہنرمندجس اندازسے محنت کررہے ہیں وہ رائیگاں نہیں جائے گی ۔ڈرامے اور فلموں کی کامیابیوں سے فنکاروں اورفلمسازو ں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے میں نے بھی…

حکومت 15اکتوبرتک فلم پالیسی کا اعلان کردے :امجدرشید

لاہور، کراچی ( سٹاف رپورٹر ) پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین شیخ امجد رشید نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس کی اصل شناخت دلوائیں گے ،فلم پالیسی کافی عرصہ سے بن چکی ہے تاہم وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث اس کا اعلان نہیں…

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے

اسلام آباد : عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ اسکولوں کے بچوں نے منفرد کھیل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ ننھے کھلاڑیوں نے عزم ، ہمت و جنون دکھاتے ہوئے ساٹھ فٹ اونچی چٹان کو…