Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عادل رشید یارکشائر میں برقرار
لندن ( اسپورٹس ڈیسک ) جبکہ گیری بیلنس بھی تین سالہ تجدیدی معاہدے کے تحت تمام فارمیٹس میں کلب کی نمائندگی کریں گے ۔
امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
واشنگٹن : امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں کچھ نرمی کر دی ہے، انسانی امداد کی فراہمی کے لیے دو لائسنس بھی جاری کئے گئے ہیں۔
امریکا کی طرف سے کی گئی نرمی کی وجہ سے غیر سرکاری تنظیمیں اور بعض بین الاقوامی ادارے افغانستان کے لیے…
کملا ہیرس سے ملاقات، مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے
نیو یارک : امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس حوالے سے 9 ٹوئٹ کیے جبکہ کملا ہیرس نے ایک بھی ٹوئٹ نہیں کیا۔بھارت کے ایک مبصر نے کہا کہ کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور…
صومالیہ کے صدارتی محل پر خودکش دھماکا، 8 افراد ہلاک
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب چیک…
امریکا میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 3 افراد ہلاک، 50 زخمی
واشنگٹن : امریکا میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔
امریکی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی سات بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کی جگہ پر درجنوں ورکرز نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور پھنسے ہوئے تمام…
صومالیہ :صدارتی محل کے قریب خود کش دھماکا ،8 ہلاک
موغادیشو : پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں صدارتی محل کی طرف جانیوالے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونیوالوں میں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق ، اس کے دو بچے اور ایک فوجی شامل ہے ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے ۔ مقامی…
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری، 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
برلن : جرمنی میں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور کرسچن ڈیموکریٹ یونین کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کرسچن…
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق دنیا کا رویہ مساویانہ نہیں : وزیراعظم
نیو یارک : وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنیوالی روایتی صلاحیتوں کا حصول ڈیٹرنس کو بے معنی کرسکتا ہے، عالمی بر ادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے،…
سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری،راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد
اسلام آباد : سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری پر نیب ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کے خلاف ٹرائل جاری رکھنے کا حکم…
عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں : مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں، یہ تمام وہی جھوٹے مقدمات اور الزامات ہیں جن کو بنانے کے لئے عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی پہ دباؤ ڈالا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…
