Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند : وزیر خارجہ شاہ محمود

نیویارک  :  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند ہے، افغانستان میں کافی عرصے بعد امن کی امید پیدا ہوئی، مالی مسائل کے باعث مشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں، مستحکم افغانستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔…

محکمہ موسمیات کی آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، عمر کوٹ، تھرپارکر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیرمیں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع

لاہور : بنکنک عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کرد ی۔ بنکنک عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے 5 بکسوں میں شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف شواہد لیکر عدالت پیش…

حکومت نے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے بجائے زوال پذیر بنا دیا : رانا ثناء اللہ

لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے، حکومت نے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے بجائے زوال پذیر بنا دیا، غریب عوام کیلئے روٹی کا حصول مشکل ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ…

تبدیلی کا سفر اب رکنے والا نہیں ، جائز کام ہر صورت ہوگا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کا سفر اب رکنے والا نہیں، جائز کام ہر صورت ہوگا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، عامر طلال گوپانگ، رضا نصر اللہ اور احمد حسین نے ملاقاتیں کیں۔…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 42 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 2060 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 524 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 36 ہزار 888 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

کامیابی پر مبارکباد کا پیغام،کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو نے عمران خان کا شکریہ اد اکردیا

الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام دینے پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے وزیر اعظم عمران خان کا…

آسام میں مسلمانوں پرتشدد، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کو…

پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے جھکنا نہیں ہوتا، ہم خوددارقوم بنیں گے، پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے اب ایسا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں ڈیجیٹیل میڈیا ڈویلپمنٹ…

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، دورے کے دوران تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ…