Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دعابھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، حلیم عادل شیخ کیساتھ خفیہ شادی ڈکلیئر کردی
سیاست میں ایک اور خفیہ شادی منظر عام پر آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم شیخ اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے بیٹے کی ولادت پر اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی…
میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء کو آج رہائی ملنے کا امکان
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف طلباء سراپا احتجاج تھے۔تفصیلات کے مطابق گرفتارہوئے 75 طلباء کی بیل ایپلیکشن پر کارروائی آج ہوگی۔
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ 75 طلباء کو آج ضمانت پر رہائی ملنے کا…
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
اسلام آباد : صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ اور وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی پاکستان انٹر سروس انٹیلجنس ISI کے ڈی جی لیفٹنٹ جنرل…
غربت، بیروزگاری،اور مہنگائی نے عوام کی زندگی عذاب بنا دی ہے ، حافظ حمد اللہ
کراچی ، کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان سابق سنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملا کو مسجد کے منبر و محراب تک محدود کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی مولوی کی سیاست کو…
دشمن نہیں چاہتا کہ سی پیک منصوبہ کامیاب ہو، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : پاک چین اقتصادی راہداری انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے اور اسکے دوسرے مرحلے میں اقتصادی تعاون کے وسیع مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے ان خیالات کا اظہار سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ…
عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، نور محمد دمڑ
صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح حلقے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ترقی و خوشحالی دینا ہے حلقے کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کوشا ہے عوام کی خدمت ہمارا منشور ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…
بلوچستان کے دور افتادہ علاقے صحت، تعلیم پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہویات سے محروم ہیں ، سید ظہور آغا
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے ماضی میں بارشوں کے پانی کو ذخیرہ کرنے کی حکمت عملی کا فقدان کے باعث پورے بلوچستان بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ صوبہ کے دورافتادہ اضلاع میں آج بھی صحت،…
قومی ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2وکٹوں سے پچھاڑ دیا
لاہور : قوی ٹی 20کپ کے دوسرے روز سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹی 20کپ کے دوسرے روز کے دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے فتح سمیٹتے ہوئے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2وکٹوں کی…
مجھ سے بہتر اور قابل ساتھی کوئی نہیں : دپیکا پڈوکون
ممبئی : اداکارہ دپیکا پڈوکون کی طرف سے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ویڈیو میں وہ بھارت کی نیشنل بیڈمنٹن پلیئر کے ساتھ میچ کھیل رہی ہیں اور اسی حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وہ ان کی اولمپکس کی تیاری میں مدد کررہی ہیں۔ اداکارہ نے یہ…
کبھی کبھی چپ رہنے میں زیادہ طاقت ہوتی ہے : ماہرہ خان
کراچی : کئی بار چپ رہنا بولنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ نہ کچھ کہنے سے سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ بنتا ہوا نظر آ رہا ہوتا ہے ۔ ایک موقع پر کچھ ٹویٹس سامنے آئے ہیں جن میں…
