Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چین نے امریکا کی روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیاں مسترد کر دیں
بیجنگ : چین نے امریکا کی طرف سے روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔
بیجنگ میں وزرات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکا کی طرف سے دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کے بہانے یکطرفہ پابندیاں لگانے کو سختی سے مسترد…
فرانس کے صدر کو نوجوان نے انڈادے مارا
پیرس : صدر میکخوان نے لیون شہر میں ایک ہوٹل میں ہونیوالے تجارتی میلے میں شرکت کی، جہاں ایک نوجوان نے انہیں انڈ ا مار ا جوکہ ان کے کندھے سے لگنے کے بعد بغیر ٹوٹے نیچے گر گیا۔ سکیورٹی عملہ نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد کمرے سے باہر لے گیا۔…
پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے ، منصور احمد خان
کابل : افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کو…
شمالی کوریا نے پھر سمندر میں میزائل داغ دیئے، جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے پھر سمندر میں میزائل داغ دیئے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ٹوکیو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم سوگا نے کہا ہے کہ وہ صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں اور متعلقہ اداروں کو…
برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، فوج کو تیار رہنے کا حکم
لندن : برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، انتظامیہ کی مدد کے لیے برطانوی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ۔
برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کےبعد برطانوی فوج کو بھی الرٹ کردیا…
نوجوانوں میں مایوسی ہے ، بھرتیاں میرٹ پر ہونی چاہئے ، چیف سیکریٹری
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت اجلاس سرکاری خالی اسامیوں کو میرٹ پر پر کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چئیرمین پبلک سروس کمیشن عبدالسالک…
گورنر پنجاب چوہدری سرور سے صدر آزاد کشمیر سلطان محمود کی ملاقات
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماوں نے اقوا م متحدہ میں کشمیریوں کا بھر پور مقدمہ لڑنے پر وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔
صدر سلطان محمود اور…
تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے روڈ میپ بنا لیا
لاہور : پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لئے روڑ میپ تیار کر لیا، پی ٹی آئی وسطی پنجاب آج لاہورسے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کنونشز کا آغاز کرے گی۔
تحریک…
راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن ، شہباز شریف خطاب کریں گے
لاہور : صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف آج راولپنڈی میں ورکرزکنونش سے خطاب کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں…
بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے
ملتان : اپوزیشن کی علامت بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 18 برس بیت گئے، جمہوریت کی بقا کیلئے آمریت کیخلاف کئی تحریکیں چلانے پر آج بھی تمام سیاسی جماعتیں ان کی سیاسی بصیرت کی معترف ہیں۔
خانگڑھ کی…
