Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز، 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور : بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک قومی سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد حفیظ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے گفتگو کے بعد اس…

بچوں کی حوالگی کیس،اداکارہ وینا ملک کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

راولپنڈی : بچوں کی حوالگی کیس میں اداکارہ وینا ملک کی جانب سے ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔پاکستانی اداکارہ وینا ملک سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے باعث راولپنڈی نہ پہنچ سکیں جس کے بعد ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا

کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے نے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ…

ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں ایک روپے 39 پیسے مہنگا ہو گیا

لاہور  :  ڈالر کے ریٹ میں اضافہ جاری، انٹربینک مارکیٹ ریٹ مزید ایک روپے 39 پیسے بڑھ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر ایک روپے 39 پیسے کے اضافے سے 171 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ گذشتہ روز بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا تھا۔…

پشاور: ٹماٹر بلند ترین قیمت 170، دیگر سبزیاں بھی 100 روپے کلو یا زائد پر فروخت

پشاور  :  پشاور میں سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں، ٹماٹربلند ترین قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، کچالو، بھنڈی، پیاز اور آلو سمیت دیگر سبزیاں بھی سو روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں۔ پشاور میں سبزیوں کی قیمتیں…

کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں از خود 10 روپے لٹر اضافہ کر دیا

کراچی :  شہر قائد میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں ازخود 10 روپے لٹر کا اضافہ کر دیا۔ کراچی میں دودھ 140روپے لٹر میں فروخت، ڈیری فارمرز نے از خود 10 روپے لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ مہنگائی سے پہلے سے تنگ شہری قیمتوں میں اضافے پر پریشان ہو کر…

شہبازشریف سمیت دیگر شخصیات کے کیسز میں نیب پراسکیوٹر مستعفی

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے کیسزکی پیروی کرنے والے قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا : ڈاکٹر فیصل سلطان

کراچی : ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، پاکستان میں رواں برس پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ اتنا ہونا چاہیے جس سے ناجائز منافع نہ ہو، ادویات کی قیمت مناسب…

ہر چیز خفیہ ہے، حکومت کالعدم تنظیم سے معاہدے کا بتائے ، شہباز شریف

لاہور :  مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر چیز خفیہ ہے، حکومت بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا چینی کے نرخ میں استحکام لانے کیلئے موثر اقدامات کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائس کنٹرول کمیٹی اور صوبائی انتظامیہ کو چینی کے نرخ میں استحکام لانے کے لئے موثر اقدامات کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے۔ وزیراعلیٰ…