Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز

اسلام آباد : این اے 75 ڈسکہ انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عابد حسین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اسٹیبلشمنٹ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے ماطبق صوبائی…

ملک میں مہنگائی کے سیلاب کی وجہ حکومت کی نااہلی ہے : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے سیلاب کی وجہ حکومت کی نااہلی ہے، نیب کہتا ہے 539 ارب حکومت کو دیئے، وزرات خزانہ کے مطابق ساڑھے 6 ارب سرکار کو ملے، ایک دن کیس بنے گا جب نیب سے پوچھا جائے باقی رقم کہاں گئی،…

انسداد دہشت گردی فورس کی چکوال میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار

چکوال : انسداد دہشتگردی فورس نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کر کیا گیا۔ انسداد دہشتگردی فورس ذرائع کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ چکوال کے علاقے میں دہشتگرد…

بروقت اقدامات کے نتائج: کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ریکارڈ

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 558 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار 560 ہوگئی۔ مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

امید ہے کہ قدوس بزنجو عوام کے توقعات پر پورا اتریں گے ، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ کا خیر مقدم کیا ہے اور امید کا اظہار کیا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو اور ان کی ٹیم بلوچستان کے عوام کے توقعات پر پورا اتریں گے…

ڈسکہ الیکشن رپورٹ کے بعد عمران خان کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ وزیر اعظم کو ڈسکہ الیکشن جاری رپورٹ میں فردوس عاشق اعوان پنجاب اور وفاقی حکومت کو دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں میں ملوث قرار دینے…

17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی مارچ ہوگا ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ  : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 17نومبر کوکوئٹہ میں مہنگائی مارچ ہوگا،جمعیت علما اسلام کے تمام ضلعی عہدیداران پر ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ مہنگائی مارچ کے خلاف عوام میں…

مہر گڑھ ورثہ مالی معاونت کیس، عدالت نے ریفرنس مزید کارروائی کیلئے ڈی جی نیب کو بجھوا دیا

کوئٹہ  :  مہر گڑھ ورثہ کی مالی معاونت سے متعلق کیس میں عدالت نے ملزمان کی درخواست سننے کے بعد ریفرنس کو مزید کارروائی کیلئے ڈی جی نیب کو بجھوا دیا۔ احتساب عدالت میں مہر گڑھ ورثہ کی مالی معاونت سے متعلق کیس کی سماعت میں سابق وزیر اعلی…

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور : پاکستانی کرکٹ فینز کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے دورہ پاکستان کی تصدیق کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹم پین…

بابر اعظم نے قوم کو ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید دلا دی

لاہور :   قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کے ساتھ ساتھ انشااللہ فائنل بھی جیتیں گے، ہر کھلاڑی عالمی ٹورنامنٹ میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے ہنگامہ خیز مقابلے جاری، پاکستان 11 نومبر کو سیمی فائنل…