Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا : خورشید شاہ

سکھر  : خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا، عمران خان کو اکانومی کی سمجھ نہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے…

محکمہ ماحولیات کی نااہلی، لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست آگیا : پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور :   مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے لاہور کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آنے کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ تحریک التواء کے متن میں کہا گیا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی…

ڈینگی جانیں نگلنے لگا: ملک بھر میں کیسز اور اموات میں اضافہ مریضوں کو مشکلات

لاہور  :  ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 69 ہوگئی جبکہ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث اسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پنجاب میں…

جماعت اسلامی کی پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : جماعت اسلامی نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جماعت اسلامی نے پاناما پیپرز کیس میں متفرق درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پینڈورا پیپرز میں جن لوگوں کے نام سامنے…

6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی : فواد چودھری

اسلام آباد :   فواد چودھری نے کہا ہے کہ انشاللہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی، سیاسی مخالفین کا کام ہے مایوسی اور جھوٹ پھیلانا، ایسے میں تحریک انصاف کے کارکنان حقائق بیان کرنے میں کردار ادا کریں۔ وفاقی وزیر…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن مقررہ شیڈول کے مطابق ہونگے ، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کی خبر کی تردیدکی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

دسمبر میں لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم نے فیصلہ کن تحریک کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد :   پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا جس کے بعد دسمبر میں لانگ مارچ ہو گا۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد حکومت مخالف اتحاد کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے اعلامیہ جاری کیا۔…

پنجاب میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری، مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر ڈینگی مچھر نے تباہی مچا رکھی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ سو پچیس نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب بھرمیں کوروناکےبعدڈینگی مچھرکےوارجاری ہیں…

اپوزیشن تحریک کی خبروں میں زندہ رہنے کےعلاوہ کوئی حیثیت نہیں : فوادچودھری

اسلام آباد :  وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیخلاف اپوزیشن کی تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے سوا کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا…

وزیراعظم پوری قوم کو سائیکل چلانے پر مجبور کردینگے ، تیمور تالپور

کراچی : صوبائی وزیر جنگلات نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے پاکستان کا باتونی وزیر اعظم پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کر کے پوری قوم کو ہالینڈ کے وزیر اعظم کی طرح سائیکل چلانے کی راہ پر گامزن کردے گا۔ اس وقت ضرورت…