Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیپلز پارٹی کے کارکناں اور عوام الیکشن کمیشن کے ساتھ بھر پور تعاون کریں ، نواب ثناء اللہ زہری
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے عوام اور پارٹی کارکنوں کے نام اپنے جاری کردہ پیغام میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کوہدایت دی ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ملک بھر میں…
ناراض بلوچوں سے مذاکرات کر کے قومی دھارے میں لایا جائے ، آغاحسن بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ورکن قومی اسمبلی آغاحسن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے لاپتہ طالبعلموں کو فوری طورپرمنظر عام پرلایا جائے۔ناراض بلوچوں سے مذاکرات کرکے انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جائے۔سردار…
کوئٹہ، شدید سردی آتے ہی گیس پریشر میں کمی آ گئی
کوئٹہ : کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کے سبب مختلف علاقوں میں مکین سخت مشکلات کا سامنا کررہے ہیں سریاب میں روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا موسم سرما شروع ہوتے ہی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر…
اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی وزراء کے پاؤں لڑ کھڑانا شروع ہو گئے ہیں ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر میں پی ڈی ایم کے اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومت کے وزراء کے پاوں لڑکھڑانا شروع ہوگئے ہیں ہو…
کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا : سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام
کراچی : دو روز قبل انتقال کر جانے والے پاکستان کے لیجنڈری اداکار سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام سامنے آگیا۔ بی بی سی کی جانب سے سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جوکہ اُنہوں نے اپنے بیمار دوست نور الحسن کو بھیجا تھا۔…
آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار
ممبئی : بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ اپنے بیٹے آریان خان کیلئے باڈی گارڈ تلاش کر رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کیلئے نیا باڈی گارڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو شاہ رخ خان کے دفتر میں درخواستوں کا…
برازیل فارمولا ون گراں پری لوئس ہملٹن نے جیت لی
ریوڈی جنیرو : برازیل فارمولا ون گراں پری برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جیت لی ہے۔برازیل میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کار سواروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے۔
برطانیہ کے ڈرائیور…
بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ : قومی ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری
نئی دلی : بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لئے انڈین ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری کر دیئے۔
24 نومبر سے بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں…
ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان
کراچی : ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جن میں عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، ارم جاوید ،کائنات امتیاز، منیبہ علی ، ناشرہ سندھو…
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا سابق مسلمان وزیر سلمان خورشید کے گھر پر حملہ
نئی دلی : ہندوتوا کا داعش اور بوکو حرام سے موازنہ کرنے پر بھارتی انتہا پسندوں نے کانگریسی رہنما سلمان خورشید کے گھر کو آگ لگا دی۔
سلمان خورشید کی رہائش گاہ پر مشتعل ہجوم نے دھاوا بول دیا۔ گھر میں توڑ پھوڑ کی اور اہلخانہ کو دھمکیاں…
