Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پہلا ٹی ٹونٹی : بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 راؤنڈ میں باہر ہونے والی بھارتی ٹیم گھر پہنچتے ہی شیر ہو گئی۔ کیویز ٹیم کو 5 وکٹوں سے زیر کر لیا۔ سوریا کمار یادیو مردِ میدان قرار پائے۔ جے پور میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارتی ٹیم کے…

چین نے امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دیدی، دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

نیویارک :  چین امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دے کر دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے، بلوم برگ کے مطابق گذشتہ 2 دہائیوں میں عالمی دولت میں 3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی دولت سنہ 2000 میں 156 ٹریلین ڈٓالر تھی جو…

سوڈان میں فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے جاری، فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

خرطوم : سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین پر فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ شمالی خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔ سکیورٹی فورسز نے…

افغانستان ’انسانی تباہی‘ کے دہانے پر ہے ، اقوام متحدہ

واشنگٹن : افغانستان کے مرکزی بینک کے تقریباً ساڑھے نو ارب ڈالر کے ذخائر، جن میں سے زیادہ تر امریکہ میں موجود ہیں، اشرف غنی حکومت کے خاتمے کے بعد منجمد کر دیے گئے تھے۔افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے دنیا کو خبردار کیا کہ یہ…

جوبائیڈن کی فتح پر کانگریس میں توڑ پھوڑ کرنیوالے شخص کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی فتح کے بعد کیپٹل ہل میں توڑ پھوڑ کرنےوالے جیکب چانسلے کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی عدالت کے جج نے جیکب چانسلے کو پارلیمانی اجلاس میں مداخلت کا مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی سزا سنائی۔ جیکب…

سینیٹ : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ نے ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے…

اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں سے اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے،اجلاس میں پارلیمنٹ کے کل کے مشترکہ اجلاس کے لئے متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کرلی گئی۔ اپوزیشن نے پوری قوت سے حکومت کی قانون سازی کا راستہ روکنے کا…

عمران کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں ، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صد آصف زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف…

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان کے کچھ…

لاہور کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 212 کی سطح پر آگیا

لاہور :  لاہور کی فضاؤں میں موجود آلودگی کے ڈیرے، شہر کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 212 کی سطح پر آگیا۔ 368 اے کیو آئی کے ساتھ علامہ اقبال ٹاؤن آلودگی میں شہر بھر میں سرفہرست آگیا۔ لاہور میں اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 212 کی سطح پر…