Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت نے انتہائی غیر پارلیمانی طریقہ سے قوانین منظور کرایا، عدالتی جائزہ لیا جائے ، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے حکومت کی جانب سے پار لیمانی اخلا قیات کو بلڈوز کر تے ہوئے قوانین منظو ر کروا نے کو پار لیمانی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بغیر بحث…
صحت مند زندگی کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے ، نورمحمد دمڑ
کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صحت مند زندگی کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے نوجوان تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے کھیلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرینگے صوبہ بھر میں سپورٹس کمپلیکس…
عالمی معیشتیں مدمقابل ہیں لیکن ہمیں اپنے قومی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے ، مولانا فضل الرحمٰن
کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج بھی دو بڑی عالمی معیشتیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں لیکن اس ماحول میں ہمیں اپنے قومی اور اجتماعی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے۔
کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) کے علما کنونشن سے…
کوئٹہ،جامعہ بلوچستان لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف دسویں روز بھی بند
کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے دو لاپتہ طلباء سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف طلباء تنظیموں نے احتجاجاًجامعہ بلوچستا ن کا داخلی گیٹ بند کر دیا تھا اور امتحانات کا بائیکاٹ بھی کیا تھا، تاہم ان کے احتجاج کو آج دسواں روز ہو گیا ہے،…
کوئٹہ: ایل پی جی کی سرکاری ریٹ کی بجائے من مانی قیمتوں پر فروخت ، شہری پریشان
کوئٹہ : وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا، سرکاری ریٹ 220 مقرر جبکہ شہریوں کو 250 سے 280 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت کی جا رہی ہے۔
موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس…
اداکارہ پریتی زنٹا کے گھر جڑواں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش
ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا سروگیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں بن گئیں۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سنائی، انہوں نے سنہ 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف سے شادی کی تھی جس…
رومانین گلوکار ایڈرین سینا نے ہنزہ کو جنت قرار دیدیا
لاہور : مشہور زمانہ رومانین میوزک بینڈ “ایکسنٹ” کے گلوکار ایڈرین سینا نے پاکستان کی وادی ہنزہ کو زمین پر جنت قرار دے دیا ہے۔
ایڈرین سینا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے دورہ پاکستان پر وادی ہنزہ سے اپنی تصاویر شیئر کی…
کنگنا رناوت کے خلاف پولیس سٹیشن میں شکایت درج
جے پور : بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف بھارت کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی۔
جے پور کے ایک کانگریسی رہنما نے ویشالی نگر پولیس سٹیشن میں اداکارہ کے خلاف شکایت درج کروائی۔ مقامی ایس ایچ او کے…
میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہوگیا
میکسیکو سٹی : میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہو گیا ۔ٹینس ٹورنامنٹ میں ایسٹونیا کی غیرمعروف کھلاڑی کونٹےوِٹ نے یونانی سپر سٹار ماریہ سیکاری کو ہرا کر باہر کر دیا۔
ٹورنامنٹ کے سیمی فائںل میچ میں کونٹے وٹ نے چھ ایک، تین…
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر، ایکواڈور نے چلی کو شکست دیدی
لندن : فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ایکواڈور نے چلی کو دو صفر سے شکست دے دی ۔ ایونٹ کے دیگر میچوں مں کوسٹا ریکا نے ہنڈراس، پناما نے ایلسلواڈور اور کینیڈا نے میکسیکو کے خلاف دو ایک ، دو ایک سے فتح سمیٹ لی۔
ان میچوں میں جوشیلے بھڑکیلے کھیل…
