Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کلبھوشن قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کی جائے ، اٹارنی جنرل

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے اپوزیشن سے درخواست کی ہے کہ کلبھوشن قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی ڈیزائن ناکام ہوا ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ…

پی ڈی ایم نے مشترکہ اجلاس سے قوانین کی منظوری کو مسترد کردیا ، حافظ حمداللہ

اسلام آباد : پی ڈی ایم نے مشترکہ اجلاس سے قوانین کی منظوری کو مسترد کردیا ہے، حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اندھےقوانین کی زد میں تھا یہ ملکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن تھا۔ پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا کہ…

امتحانات مئی، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے : شفقت محمود

کراچی :  شفقت محمود نے کہا ہے کہ رواں تعلیمی سال جو سلیبس پڑھایا جا رہا وہ مکمل کیا جائے گا، امتحانات مئی، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باعث بچوں…

بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ وفد کیساتھ بارڈر ٹرمینل کرتار پور پہنچ گئے

ننکانہ صاحب :  بابا گورونانک دیو جی کی آخری آرام گاہ گورودوارہ دربار صاحب کی یاترا کے لئے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی اپنی کابینہ کے ہمراہ کرتارپور پہنچ گئے۔ بابا گرونانک کی 552 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں اعلی…

ای وی ایم کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے

اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں۔ چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی…

ملک بھر میں ڈینگی کے وار، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد کی جان لے لی

لاہور : ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد کی جان لے لی، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی سے پنجاب میں جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد میں سے تین کا…

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی :  ناظم جوکھیو قتل کیس میں جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ ملزموں کو 2 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نے مقدمے کا چالان پیش کرنے اور مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کی توقع : محکمہ موسمیات

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات…

سندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سال سندھ میں گندم کی خریداری کی قیمت 2000 روپے رکھی گئی تھی۔ ملک میں 22-2021 میں گندم کی پیداوار 27.5 میٹرک ٹن ہونے کی امید ہے۔ سندھ کابینہ نے 2200…

شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل: گرفتار ملزم پر نیب کے الزامات سامنے آگئے

لاہور :   شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمد خان سے نیب تحقیقات سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم علی احمد خان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ میں مدد اور اعانت کی، ملزم 2002 سے 2018 تک…