Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر

لندن:  ہاشم آملہ سے متعلق ویسٹ انڈیزکےسابق کرکٹر نے بڑا انکشاف کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے اسپورٹس چینل کوانٹرویومیں ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر ٹینوبیسٹ کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کوباربارشراب پینے پرمجبورکیا جاتا رہا۔ ٹینوبیسٹ کے مطابق…

جرمنی اور ہالینڈ کے سفراء کی کابل میں ملاعبد الغنی برادر سے اہم ملاقات

کابل:  جرمنی کے خصوصی مندوب پاسپر وِیک اور نامزد سفیر مارکوس پوٹسیل نے ہالینڈ کے سفارت کار کے ہمراہ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں مالی مدد کی یقین دہانی کرائی۔   عالمی…

برطانوی F-35لڑاکا طیارہ سمندرمیں گرکرتباہ

لندن:   برطانیہ کا F-35لڑاکا طیارہ سمندرمیں گرکرتباہ ہوگیا۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق F-35طیارہ  جنگی طیارہ برداربحری جہازسے اڑان بھرنے کے بعد بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ واقعے کی تحقیقات…

پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی آئیکون ساتھی ملازمہ کو جنسی ہراساں کرنے پر مستعفی

 واشنگٹن:  عالمی شہرت یافتہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی ’افینیٹی‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین پاکستانی نژاد ضیا چشتی نے ساتھی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آج مکمل ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن ہوگا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزکے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اورقابض فوج کی جانب سےکشمیری نوجوانوں کے  ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج مقبوضہ وادی میں…

مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

نئی دہلی:  مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات کے نام پر منظور متنازع زرعی…

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور :  تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ محمد سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا۔ 12 اپریل کو تحریک لبیک کے امیر سعد حسین رضوی کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اس وقت کے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر نے کہا تھا کہ سعد رضوی…

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کی اہم بیٹھک، قانون سازی پر مشاورت

اسلام آباد :  وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، فواد…

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاوس کا دورہ کیا، وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات ہوئی جہاں پر وزیراعظم نے ڈی جی…

افغانستان میں انسانی بحران کے نتائج ہولناک ہوں گے ، منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جو بڑا بحران منڈلا رہا ہے وہ مکمل معاشی تباہی کا خطرہ ہے،معیشت کو بحال کرنے کے لیے نقد رقم کی ضرورت ہے۔ افغانستان میں انسانی بحران کےنتائج ہولناک ہوں گے،پاکستان…